- حروف استعجاب
- حروف استدراک
- حروف استفہامیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حروف استدراک ایسے حروف ہوتے ہیں جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے شک کو دُور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال ہوتے ہیں مثلا مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن وغیرہ۔
مزید مثال کے طور پر آپ کہہ سکتے ہیں : میں نے امجد کو بُلایا مگر وہ نہیں آیا۔