- قطب الدین ایبک
- ظہیر الدین بابر
- شیر شاہ سوری
- محمد بن قاسم
- b
-
ظہیر الدین بابر مغلیہ سلطنت کا پہلا بادشاہ ہے۔
ظہیر الدین بابر نے مغلیہ سلطنت کی بنیاد 1526 میں رکھی۔
ظہیر الدین بابر کا اصل نام ظہیر الدین محمد تھا۔
ظہیر الدین بابر 14 فروری 1483 کو پیدا ہوئے اور 26 فروری 1530 کو 47 سال کی عمر میں وفات پائی۔