- 40
- 50
- 60
- 70
- a
-
پاکستان سیفٹی کونسل کے مطابق تمام گاڑیاں چاہے وہ ایچ ٹی وی ہیں یا ایل ٹی وی اُن کی رفتار سکول، کالج، اسپتال اور مسجد وغیرہ کے نزدیک 40 کلومیٹر فی گھنٹہ سےزیادہ نہیں ہونی چاہیئے۔