Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پینٹا گون کہاں واقع ہے؟

  • نیو یارک، امریکہ
  • نیو جرسی ،امریکہ
  • ورجینیا، امریک
  • فلوریڈا ، امریکہ
  • c
  • پینٹا گون دُنیا کی دوسری بڑی آفس بلڈنگ ہے۔
    اس بلڈنگ کو بنانا 1941 میں شروع کیا گیا اور 1943 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
    اس آفس کی عمارت میں کل سات منزلیں ہیں جن میں سے 2 زیر زمین واقع ہیں۔
    اس بلڈنگ کی اونچائی 23 میٹرز ہے۔
    اس بلڈنگ کا کُل رقبہ 14 ہیکٹرز ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *