Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟

  • سرفراز ڈوگر
  • عامر ارشد
  • ثاقب علی عطیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • لاہور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ،عالیہ نیلم ہیں۔
    سندھ ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ، محمد شفیع صدیق ہیں۔
    پشاور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس، اشتیاق ابراہیم ہیں۔
    بلوچستان ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس، محمد اعجاز سواتی ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *