Constable (Punjab Police) International Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

کس ملک نے سال 2020 میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے معاہدہ ابراہم پر دستخط کئے؟

  • متحدہ عرب امارات
  • مصر
  • سوڈان
  • سعودی عرب
  • a
  • معاہدہ ابراہم اسرائیل اور مختلف عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والے معاہدہ تھا۔
    یہ معاہدہ 20 ستمبر 2020 کو بحرین اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ دستخط کیا

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *