- Smoke Detection
- Water Detection
- Fire Detection
- None of these
- a
-
سموک ڈیٹیکشن سسٹم ایک ایسا سسٹم ہے جو مختلف بلڈنگز میں حفاطتی تدابیر کے طور پر نصب کیا جاتا ہے۔
جیسے ہی بلڈنگ کے کسی حصہ میں دھواں اٹھتا ہے تو فوری طور پر یہ الارم آن ہو جاتے ہیں جس سے فوری طور پر آگ پر یا بگڑتی صورتحال پر قابو پا لیا جاتا ہے۔
تمام بڑی بلڈنگز میں یہ ہونا چاہیئے تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں نقصان سے بچا جا سکے۔