- Fire Fighting
- Scene Assessment
- Fast Driving
- None of these
- b
-
کس حادثہ یا آگ لگنے کی صورت میں جب ایک ریسکیور موقعہ پر پہنچتا ہے تو سب سے پہلے جائزہ لیتا ہے کہ آگ کس حد تک لگی ہوئی ہے اور کس طریقہ سے فائر فائیٹنگ کی جائے کہ نقصان کم سے کم ہو اور لوگوں کے مال و جان کو بچایا جا سکے۔
یہ ایک پروفیشنل فائر میں / فائر فائٹر کا طریقہ کار ہونا چاہیئے۔