- غیر حقیقی
- حقیقی
- مجازی
- اصطلاحی
- b
Admin
ایسا جملہ جس میں مسند الیہ اسم اور مسند فعل ہو ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟
- جملہ فعلیہ
- جملہ اسمیہ
- جملہ نام
- مفعول
- b
مشتاق اور بے زار معنوی اعتبار سے ایک دوسرے کے۔۔۔۔۔ہیں۔
- متضاد
- ذو معنی
- مترادف
- مرکب
- a
بچے ہر نئی بات کا اثر جلد کیوں قبول کرتے ہیں؟
- شرارتوں کے باعث
- غیر سنجیدہ ہونے کی وجہ سے
- ذہنی پختگی نہ ہونے کے باعث
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
ماں کی تربیت بچوں پر زیادہ کیوں اثر کرتی ہے؟
- بچے ماں کے سا تھ زیادہ وقت گزارتے ہیں۔
- بچہ اور ماں ایک گھر میں رہتے ہیں۔
- ماں بچوں سے زیادہ پیار کرتی ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
بچوں کی تربیت میں اہم کردار کس ہستی کا ہوتا ہے؟
- باپ کا
- ماں کا
- استاد کا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
بچوں کی اخلاقی تربیت پر توجہ دینا کیوں ضروری ہے؟
- اچھی نوکری کیلئے
- ملک و قوم کی بہتری کیلئ
- اچھی تعلیم کیلئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ملک اور قوم کا مستقبل کس سے وابستہ ہے؟
- بچوں سے
- خزانے سے
- زراعت سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Choose the correct spelling:
- Amatuer
- Amateu
- Amateur
- None of these
- c
-
شوقیہ
Find the mis-spelt word:
- Annex
- Aniversary
- Animate
- Animosity
- b
-
Correct spelling is Anniversary