- راولپنڈی
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- a
-
پاکستان کا سب سے بڑا پارک ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں ہے۔
ایوب نیشنل پارک 2301 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
ایوب نیشنل پارک کا پرانا نام ٹوپی رکھ پارک تھا جسے صدر ایوب خان نے 1959 میں ٹوپی رکھ پارک سے بدل کر ایوب نیشنل پارک کردیا۔
Admin
پاکستان کی سب سے بڑی یو نیورسٹی کو ن سی ہے؟
- پنجاب یونیورسٹی
- قائد اعظم یونیورسٹی
- بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں موجود ہے۔
پنجاب یونیورسٹی کو 14 اکتوبر 1882 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان کا پہلا ریڈیو اسٹیشن کس شہر میں قائم کیا گیا؟
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- کوئٹہ
- b
-
26 نومبر 1964 کو کراچی میں پاکستان کا پہلا ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا۔
1947 میں جب پاکستان بنا اس وقت پاکستان میں کل 3 ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے تھے۔
اس وقت پاکستان میں کل 22 ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن اسلام آباد میں ہے۔
قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس نبی کا ذکر آیا ہے؟
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- a
-
قرآن مجید میں موسی ؑ کا ذکر تقریبا 136 بار آیا ہے۔
اسرائیل کا کیا مطلب ہے؟
- اللہ کا بندہ
- دوست
- رشتہ دار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اسرائیل یعقوبؑ کا لقب ہے۔
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکرجس قوم کا ہے وہ بنی اسرائیل قوم ہے۔
ابراہیم ؑ کے کتنے بیٹے تھے؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
اسماعیل ؑ
اسحاق ؑ
فیض احمد فیض کو روسی ایوارڈ کب ملا؟
- 1947
- 1962
- 1970
- 1988
- b
-
فیض احمد فیض کو جو روسی ایوارڈ ملا اس کا نام لینن پرائز ہے۔
فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے ، ایفرو ایشین رائٹرز ایسوسی ایشن نے1976 میں لوٹس پرائز سے بھی نوازہ۔
فرینڈز ناٹ ماسٹرز کس مشہور صدر کی آب بیتی ہے؟
- یحی خان
- ضاء الحق
- ایوب خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
فرینڈز ناٹ ماسٹرز صدر جنرل ایوب خان کی سوانح حیات / آب بیتی / آٹو بائیو گرافی ہے۔
فرینڈز ناٹ ماسٹرز کو 1967 میں شائع کیا گیا۔
پشتو زبان کے پہلے شاعر کون تھے؟
- امیر کروڑ سوری
- فضل شاہ
- فضل بابا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
پشتو زبان میں شائع ہونے والی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ ہے۔
پٹہ خزانہ کا مطلب چھپا خزانہ ہے۔
پاکستان میں گرم ترین جگہ کون سی ہے؟
- جیکب آباد
- پشاور
- کوئٹہ
- لاہور
- a
-
جیکب آباد پاکستان کا گرم ترین شہر ہے۔اور براعظم ایشیا میں بھی جیکب آباد کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہتا ہے۔
جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سر دترین جگہ پاکستان میں سکردو ہے۔