- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
- d
Admin
وحی کے لغوی معنی کی ہیں؟
- نازل ہونا
- ڈرنا
- پیغام پہچانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
وحی کو انگریزی میں ریوی لیشن کہا جاتا ہے۔
Revelation
موسی ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟
- تورات
- زبور
- انجیل
- قرآن مجید
- a
-
موسی ؑ کا لقب کلیم اللہ ہے ۔
قرآن مجید میں سب سے بڑا ظلم کسے کہا گیا ہے؟
- زنا
- شرک
- دھوکہ
- جھوٹ
- b
-
شرک کی دو اقسام ہوتی ہیں ۔
شرک بالذات
شرک باالصفات
ہڑپہ کس ضلع میں واقع ہے؟
- ضلع ساہیوال
- ضلع خانیوال
- ضلع لاہور
- ضلع ملتان
- a
-
ہڑپہ ساہیوال سے تقریبا 28 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ۔
زرعی شعبہ جات سے حاصل ہونے والی قومی دولت کتنے فیصد ہے؟
- 18 فیصد
- 20 فیصد
- 22 فیصد
- 24 فیصد
- a
-
پاکستان کی آبادی کا 43 فیصد زراعت کے شعبہ سے وابستہ ہے ۔
آپ ﷺ کی پرورش حلیمہ سعدیہ نے کتنے عرصہ کی؟
- 9 سال
- 8 سال
- 7 سال
- 6 سال
- d
-
آپ ﷺ کی والدہ کا نام آمنہ بنت وہب تھا ۔
آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ ابن عبدلمطلب تھا۔
پہلی وحی میں کس سورہ کی آیات شامل ہیں؟
- سورہ کوثر
- سورہ احزاب
- سورہ العلق
- سورہ فاتحہ
- C
-
پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی۔
سورہ العلق میں کل آیات کی تعداد 19 ہے۔
سورہ العلق کا قرآن مجید میں سیریل نمبر 96 ہے۔
انجیل کتاب کس نبی پر نازل ہوئی؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- محمد ﷺ
- a
-
تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی ۔
زبور داود ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسیؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید خاتم النبیین محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
- 1973
- 1974
- 1975
- 1976
- b
-
دوسری سربراہی کانفرنس 24-22 فروری 1974 کو لاہور میں منعقد ہوئی۔