Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

ڈارک بر اعظم کسے کہتے ہیں؟

  • براعظم ایشیا
  • براعظم یورپ
  • براعظم افریقہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • بر اعظم افریقا میں ابھی بہت سے ایسے مقامات ہیں جہاں پر دوسرے براعظموں کے لوگ نہیں پہنچ سکے ، اور بہت سے اسرار ابھی بھی پوشیدہ ہیں، اس وجہ سے افریقا کو ڈارک براعظم کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Everyday Science MCQs WAPDA Department

ایک نوجوان کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

  • 206
  • 260
  • 286
  • 300
  • a
  • ایک بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیا ں آپس میں ایک دوسرے کو ساتھ مل کر 206 رہ جاتی ہیں۔

View More Details >>