Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

موجودہ سیکرٹری جنرل یو نائیٹڈ نیشن کا کیا نام ہے؟

  • بارک اوباما
  • جو بائیڈن
  • انٹونیو گوٹرس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • انٹونیو گوٹرس ، اقوام متحدہ کے 9 ویں سیکرٹری جنرل ہیں۔
    انٹونیو گوٹرس کا تعلق پرتگال سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

اسلام کی پہلی مسجد کونسی ہے؟

  • مسجد قبا
  • مسجد نبوی
  • مسجد الحرام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مسجد ضرار ایسی مسجد ہے ، جسے آخری نبی ﷺ نے گرا دیا تھا۔
    مسجد ضرار کا ذکر قرآن مجید کی سورہ توبہ میں موجود ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟

  • لاہور
  • چاغی
  • پشاور
  • کراچی
  • b
  • ضلع چاغی کا رقبہ 44،748 مربع کلومیٹر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع چاغی ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔

View More Details >>
Accountant General Knowledge MCQs WAPDA Department

مسجد مہابت خان کہا ں واقع ہے؟

  • پشاور
  • لاہور
  • کراچی
  • کوئٹہ
  • a
  • مسجد مہابت خان میں سفید ماربل کا استمعال کیا گیا ہے۔
    مسجد مہابت خان کا نام گورنر پشاور نواب مہابت خان بن علی مردان خان کے نام پر رکھا گیا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

کس کا مخفف ہے ؟WAPDA

  • Water and Power Development Authority
  • Water and Pressure Development Authority
  • Water and Polester Development Authority
  • None of these
  • a
  • واپڈا کو 22 فروری 1958 کو قائم کیا گیا۔
    واپڈاکی سربراہی اس وقت لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کر رہے ہیں۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

مسجد وزیر خان کہا ں ہے؟

  • اسلام آباد
  • فیصل آباد
  • کراچی
  • لاہور
  • d
  • مسجد وزیر خان ایرانی طرز پر بنائی گئی مسجد ہے۔
    مسجد وزیر خان بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں 17 ویں صدی میں تعمیر کی گئی۔
    اس مسجد کے 4 مینار ہیں۔

View More Details >>