Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

وہ علامت جو کسی سوالیہ لفظ یا جملے کے آخر میں لگائی جاتی ہیں، کیا کہلاتی ہے؟

  • تفصیلیہ
  • قوسین
  • وقفہ
  • سوالیہ
  • d
  • سوالیہ نشان کی مدد سے عام جملوں میں اور سوالیہ جملوں میں واضح فرق قائم ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

ماں کہتی ہے، میرا چاند آیا۔کس کی مثال ہے؟

  • تشبیہ
  • استعارہ
  • اسم نکرہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • وہ الفاظ / فقرات جن میں ایک چیز کو ہُو بحو دوسری چیز جیسا مان لیا جائے، استعارہ کہلاتا ہے۔
    وہ الفاظ / فقرات جو ایک چیز کو کسی دوسری چیز جیسا ظاہر کریں ، تشبیہ کہلاتی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

اُردو شاعری میں شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

  • قافیہ ردیف
  • متشابہات
  • متضاد الفاظ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قافیہ ہر شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا ہے۔
    ردیف قافیہ کے بعد آتا ہے۔
    ردیف تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

مضمون نگاری کی کتنی اقسام ہیں؟

  • 3
  • 5
  • 8
  • 10
  • a
  • مضمون نگاری کے لغوی معنی ہیں کہ کسی مسئلہ کو عام لفظوں میں پیش کرنا۔
    مضمون نگاری تین طرح کی ہوتی ہے جس میں بیانیہ مضمون نگاری، حکائیہ مضمون نگاری اور فکری مضامین نگاری شامل ہے۔
    مضمون نگاری کے تین بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں تمہید، نفسِ مضمون اور اختتام شامل ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

مسجد الحرام، لاہور، آسٹریلیا کس اسم کی مثال ہیں؟

  • اسم نکرہ
  • اسم معرفہ
  • اسم مصدر
  • اسم ضمیر
  • b
  • کسی عام شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم نکرہ کہتے ہیں ۔مثلا سکول، شہر وغیرہ
    کسی خاص شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔ مثلا مسجد الحرام، لاہور، آسٹریلیا وغیرہ

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

لفظ نظم کا مطلب کیا ہے؟

  • تعریف
  • ترتیب
  • خوبصورتی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نظم سے مراد ایسی صنف سخن ہے جس میں کسی ایک خیال کو بار بار بیان کیا جائے۔
    نظم کی بنیادی طور پر پانچ اقسام ہیں۔جن میں پابند نظم، نظم معرا، آزاد نظم، نثری نظم اور یک مصرعی نظم شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کونسا ریڈیو اسٹیشن پاکستان بننے سے پہلے معرض وجود میں آیا؟

  • پشاور
  • لاہور
  • کراچی
  • میر پور
  • a
  • کراچی ریڈیو اسٹیشن کو 1948 میں قائم کیا گیا۔
    پشاور ریڈیو اسٹیشن کو 1936 میں قائم کیا گیا۔
    لاہور ریڈیو اسٹیشن کو 1937 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟

  • 1904
  • 1905
  • 1906
  • 1907
  • c
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں عمل میں آیا۔
    آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیا دخواجہ سمیع اللہ نے رکھی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

قومی اسمبلی کے کُل ممبران کی تعداد کتنی ہے؟

  • 300
  • 313
  • 336
  • 342
  • c
  • قومی اسمبلی کو 1973 میں قائم کیا گیا۔
    قومی اسمبلی کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔
    موجودہ قومی اسمبلی پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی ہے۔

View More Details >>