- سبی
- چاغی
- کراچی
- زیارت
- d
Balochistan Police Department
All Balochistan Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of all Posts of Balochistan Police Department are solved with detailed answers.
فاطمہ جناح کا قائد اعظم سے کیا رشتہ تھا؟
- بہن
- بیٹی
- ماں
- بیوی
- a
-
فاطمہ جناح ، قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن تھیں۔
آپ کا لقب مادرِ ملت ہے۔
آپ پیشے کے اعتبار سے ڈینٹل سرجن تھیں۔
قائد اعظم کا کیا نام ہے؟
- جناح پونجا
- محمد اقبال
- محمد علی جناح
- نوابزادہ لیاقت علی خان
- c
-
قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا۔
آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا۔
آپ کی والدہ کا نام میٹھی بائی جناح تھا۔
آپ کی دو بیویاں تھیں جن میں رتن بائی اور ایمی بائی شامل تھیں۔
آپ کی ایک بیٹی تھی جس کا نام دِینا وادیا تھا۔
مینارِ پاکستان کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- حیدر آباد
- a
-
مینار پاکستان لاہور میں واقع ہے۔
مینار پاکستان کا پُرانا نام یادگار پاکستان تھا۔
مینار پاکستان کو پاکستان کا قومی مینار کہا جاتا ہے۔
مینار پاکستان کی اونچائی 70 میٹرز ہے۔
مینار پاکستان کی تعمیر کا کام 23 مارچ 1960 کو شروع ہوا اور 21 اکتوبر 1968 کو مکمل ہوا۔
جہانگیر خان کس وجہ سے مشہور ہے؟
- والی بال
- سکواش
- ہاکی
- کراٹے
- b
میری ڈونا کس کھیل کی وجہ سے مشہور ہے؟
- فٹ بال
- کرکٹ
- بیڈ منٹن
- سکواش
- a
وسیم اکرم کس کھیل کی وجہ سے مشہور ہے؟
- فٹ بال
- والی بال
- کرکٹ
- کبڈی
- c
خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
- سعی
- طواف
- وقوف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حج کے تین فرائض ہیں جن میں سے طواف ایک ہے۔
عمرہ کے چار فرائض ہیں۔
حج 9 ہجری میں فرض ہوا۔
پہلا حج 9 ہجری میں ادا کیا گیا۔
نبی ﷺ نے ایک حج اور چار عمرہ ادا کئے۔
پولیس اور چھاؤنی کا نظام ۔۔۔۔۔۔ نے متعارف کروایا۔
- معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے دوسرے خلیفہ تھے .
پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت 632 عیسوی سے 634 عیسوی تک تھا۔
دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت کا دورانیہ 634 عیسوی سے 644 عیسوی تک تقریبا 10 سال کا تھا۔
تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت 644 عیسوی سے 656 عیسوی تک تھا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت 656 عیسوی سے 661 عیسوی تک تھا۔
اسلامی کیلنڈر کے حساب سے سال کا پہلا مہینہ ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- محرم الحرام
- صفر
- ربیع الاول
- رمضان
- a
-
بے شک مہینوں کی تعداد اللہ کے نزدیک 12 ہے (سورہ التوبہ آیت نمبر 36)
اسلامی مہینوں کے ناموں کی ترتیب یاد رکھیں۔
اسلامی مہینوں میں محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب ، شعبان، رمضان، شوال، ذوالقعد اور ذی الحج۔