Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ گورنر بلوچستان کا نام تحریر کریں۔

  • عبدالولی کاکر
  • شیخ جعفر خان مندوخیل
  • میر سرفراز بگٹی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آپ موجودہ گورنر بلوچستان کے عہدے پر 6 مئی 2024 سے فائز ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
    آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ وزیر اعلی بلوچستان کا نام تحریر کریں۔

  • میر سرفراز بگٹی
  • عبدالقدوس بزنجو
  • یوسف رضا گیلانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آپ 2 مارچ 2024 سے بطور موجودہ وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

حنہ جھیل کہاں واقع ہے؟

  • کراچی
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • لاہور
  • c
  • حنہ جھیل ، وادی یورک میں کوئٹہ کے قریب واقع ہے۔
    حنہ جھیل 11 ہیکٹرز / 27 ایکڑز پر مشتمل ہے اور اس کی اوسط گہرائی 15 میٹرز ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

آل انڈیامسلم لیگ کی بنیاد کب رکھی گئی؟

  • 1905
  • 1906
  • 1907
  • 1908
  • b
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ میں ہوا اور 15 دسمبر 1947 کو آل انڈیا مسلم لیگ کو تحلیل کر دیا گیا۔
    آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد خواجہ سمیع اللہ نے رکھی

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

خطبہ الہ آباد سال ۔۔۔۔۔۔میں پیش کیا گیا۔

  • 1925
  • 1930
  • 1931
  • 1932
  • b
  • خطبہ الہ آباد 29 دسمبر 1930 کو الہ آباد میں منعقد ہوا۔
    اس خطبہ میں علامہ محمد اقبال نے مسلمانوں کیلئے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
    یہ آل انڈیا مسلم لیگ کا 21 واں سالانہ اجلاس تھا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

خطیب الانبیاء کس نبی کو کہا جاتا ہے؟

  • موسی علیہ السلام
  • شعیب علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • نوح علیہ السلام
  • b
  • ابراہیم علیہ السلام کا لقب جد الانبیاء، خلیل اللہ ہے۔
    ہارون علیہ السلام کا لقب وزیر النبی ہے۔
    یونس علیہ السلام کا لقب ذوالنون ہے۔
    ایوب علیہ السلام کا لقب صبیر اللہ ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن پاک میں کس واقع کو فتح بین کہا گیا ہے؟

  • میثاق لکھنو
  • یہودی قبائل کے ساتھ معاہدہ
  • صلح حدیبیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرآن پاک میں سورہ فتح میں صلح حدیبیہ کو فتح بین کہا گیا۔
    صلح حدیبیہ کا معاہدہ 628 عیسوی / 6 ہجری کو پیش آیا۔
    اس معاہدہ میں بہت سخت شرائط رکھی گئیں لیکن مسلمانوں کو مکہ میں داخلے اور حج کی اجازت مل گئی۔
    اس معاہدہ کے بعد 630 عیسوی / 8 ہجری کو مسلمانوں نے مکہ کو فتح کر لیا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کا کیا نام ہے؟

  • ایم ون
  • ایم ٹو
  • ایم تھری
  • ایم فور
  • a
  • پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کو ایم 1 کہتے ہیں۔
    اسلام آباد سے لاہور تک موٹر وے کو ایم 2 کہتے ہیں۔
    لاہور سے عبدالحکیم تک موٹر وے کو ایم 3 کہتے ہیں۔
    پندی بھٹیاں سے ملتان تک موٹر وے کو ایم 4 کہتےہیں۔
    ملتان سے سکھر تک موٹر وے کو ایم 5 کہتے ہیں۔
    سکھر سے حیدر آباد تک موٹر وے کو ایم 6 کہتے ہیں۔
    دادو سے حب تک موٹر وے کو ایم 7 کہتےہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

قائد اعظم نے اپنی علالت کا آخری وقت کس شہر میں گزارہ؟

  • کوئٹہ
  • زیارت
  • کراچی
  • حیدر آباد
  • b
  • قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری دو ماہ زیارت میں موجود رہائش گاہ میں گزارے۔
    اس رہائش گاہ کو بعد میں قائد اعظم ریذیڈنسی قرار دیتے ہوئے قومی ورثہ قرار دے دیا گیا

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 82