Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ڈاس میں تمام انٹرنل کمانڈز کس کے اندر ہوتی ہیں ؟

  • ریم
  • کمانڈ پرامٹ
  • کے شے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈاس ، ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا مخفف ہے۔
    ڈاس کے 1981 میں پہلی بار متعارف کروایا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

کمپیوٹر ایک ۔۔۔۔۔ہے۔

  • گھڑی
  • کیلکولیٹر
  • مشین
  • پروسیسر
  • c
  • کمپیوٹر کو 1833 سے 1877 کے دورانیہ میں چارلس بیبج نے ایجاد کیا۔
    چارلس بیبج ایک مکینیکل انجینئر اور ریاضی دان تھا۔ اس کا تعلق برطانیہ سے تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

تہذیب و تمدن کیا ہے؟

  • شادی بیاہ
  • لڑائی
  • رسم و رواج
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • تہذیب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے زندگی بسر کرنے کا طریقہ۔
    تمدن بھی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی شہرت کے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

غزل کے لفظی معنی ۔۔۔۔ہیں۔

  • بولنا
  • بات کرنا
  • کاٹنا
  • لپٹنا
  • b
  • غزل کے لغوی معنی عورتوں سے باتیں کرنا ہے یا عورتوں سے متعلق باتیں کرنا۔
    ہرن کے بچے سے منہ سےنکلنے والی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

شاہ عبدالکریم بلڑی کس کے شاگرد تھے ؟

  • مخدوم نوح
  • امیر کروڑ قصوری
  • علامہ اقبال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • شاہ عبدالکریم بلڑی سندھی زبان کے مشہور شاعر ہیں۔

View More Details >>