- ایک
- دو
- تین
- چار
- c
-
آدم علیہ السلام کے تین بیٹے تھے جن کا نام ہابیل، قابیل اور شیث تھا۔
دو بیٹوں کا ذکر قرآن مجید میں بھی موجود ہے جبکہ بائبل میں بھی قائن اور ہابیل کے نام سے دو بیٹوں کا ذکر ہے
Balochistan Police Department
All Balochistan Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of all Posts of Balochistan Police Department are solved with detailed answers.
پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم نیشنل میوزیم ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- لاہور
- پشاور
- کراچی
- کوئٹہ
- c
-
پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم نیشنل میوزیم ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
پنجاب کا دروازہ ۔۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔
- اٹک
- ملتان
- سکردو
- سوات
- a
-
اٹک کا پُرانا نام کیمبل پور تھا۔
اٹک شہر دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے اور یہ پنجاب میں داخلے کا واحد راستہ ہے
پاکستان میں پہلا سفارت خانہ ۔۔۔۔۔۔ نے بنایا تھا۔
- ایران
- افغانستان
- چین
- مصر
- a
-
پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا اور پاکستان نے اپنا پہلا سفارت خانہ ایران میں قائم کیا تھا
روشنیوں کا شہر ۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔
- لاہور
- فیصل آباد
- کراچی
- اسلام آباد
- c
-
لاہور کو باغوں اور کالجوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے
رقبہ کے لحاظ سےپاکستان کا سب سے بڑا ضلع ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- مردان
- چاغی
- سوات
- بہاولپور
- b
-
ضلع چاغی صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا ضلع بہاولپور ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے صوبہ سندھ کا سب سے بڑا ضلع تھر پارکر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے صوبہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ضلع دیر ہے
مُغلیہ دور کے آخری بادشاہ کا نام ۔۔۔۔۔۔ تھا۔
- ظہیر الدین بابر
- بہادر شاہ ظفر
- ہمایوں
- جہانگیر
- b
-
مغلیہ سلطنت کے پہلے بادشاہ کا نام ظہیر الدین بابر تھا۔
مغلیہ سلطنت میں کُل 20 مغل بادشاہ آئے۔
مغلیہ سلطنت کا دور 20 اپریل 1526 سے شروع ہوا اور 19 ستمبر 1857 تک رہا
ٹیلی ویژن کا آغاز کب ہوا؟
- 1926
- 1928
- 1936
- 1948
- a
-
ٹیلی ویژن کا پہلا ڈیمو 1926 میں لندن کی ایک لیبارٹری میں دیا گیا۔
پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی پہلی بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز 26 نومبر 1964 کو کیا۔
پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی کلر ٹرانسمیشن کا آغاز 1976 میں کیا
رتن بائی کا قائد اعظم سے کیا رشتہ تھا؟
- بہن
- بیوی
- والدہ
- بیٹی
- b
-
قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان کے بانی ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بھی تھے۔
آپ کی ایک بیٹی تھی جس کا نام دینا وادیا تھا۔آپ کی دو بیویاں تھیں جن کا نام ایمی بائی جناح اور رتن بائی پتیت تھا۔آپ کی ایک بہن تھی جس کا نام فاطمہ جناح تھا۔
آپ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر کو کیا کہتے ہیں؟
- ڈیورنڈ لائن
- لائن آف کنٹرول
- وائیٹ لائن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اک افغان بارڈر کا نام برطابو ی آفیسر مورٹیمر ڈیورنڈ کے نام پر رکھا گیا۔
ڈیورنڈ لائن کو 12 نومبر 1893 کو قائم کیا گیا۔
ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2640 کلومیٹر ہے