Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

موت کے بعد قیامت تک کے وقت کو کیا کہتے ہیں؟

  • برزخ
  • دوزخ
  • جنت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • موت کے بعد قیامت تک کے وقت کو برزخ کہتے ہیں. یہ وہ زمانہ ہے جو موت اور قیامت کے درمیان ہوتا ہے اور اس میں انسان اپنے اعمال کے مطابق جزا یا سزا پاتا ہے. بعض اوقات اسے عذابِ قبر بھی کہا جاتا ہے، جو کہ کافروں اور گناہگاروں کے لیے قبروں میں قیامت تک ملنے والی سزا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

ٹیپو سلطان کا اصل نام ۔۔۔۔۔۔ تھا۔

  • امیر علی
  • اکبر علی
  • فتح علی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ٹیپو سلطان کا اصل نام سلطان فتح علی صاحب ٹیپو تھا۔
    آپ کو ٹائیگر آف میسور ( میسور کا شیر ) بھی کہا جاتا ہے۔
    آپ 1 دسمبر 1751 کو دیون ہالی ، میسور میں پیدا ہوئے اور 4 مئی 1799 ٍکو 47 سال کی عمر میں سرنگا پٹنا، میسور میں وفات پائی

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے کس شہر میں پہلے ایٹمی تجربات کئے گئے؟

  • چاغی
  • سوات
  • نوشکی
  • فیصل آباد
  • a
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پہلا ایٹمی دھماکہ 28 مئی 1998 کو کیا گیا۔
    پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا ۔
    28 مئی کو یومِ تکبیر بھی کہا جاتا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

آپ ﷺ نے 25 سال کی عمر میں ۔۔۔۔۔۔ سے شادی کی۔

  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کی پہلی شادی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہوئی ، اُس وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر40 سال تھی

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

ضلعی پولیس کا سربراہ ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

  • ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
  • ایس ایچ او
  • ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • صوبے کی پولیس کا سربراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) ہوتا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

جیکب آباد کس صوبے میں واقع ہے؟

  • پنجاب
  • بلوچستان
  • کے پی کے
  • سندھ
  • d
  • جیکب آباد کا پُرانا نام خان گڑھ ہے۔
    اس شہر کا نام برطانوی آفیسر بریگیڈیر جنرل جون جیکب کے نام پر رکھا گیا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

چنیوٹ کا شہر کس وجہ سے مشہور ہے؟

  • مساجد کی وجہ سے
  • آموں کی وجہ سے
  • لکٹری کے فرنیچر کی وجہ سے
  • زرخیز زمین کی وجہ سے
  • c
  • چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جو کہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

نبی ﷺ کا نام ۔۔۔۔۔۔ نے رکھا۔

  • دادا
  • دادی
  • والدہ
  • والد
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ کا نام محمد آپ ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے رکھا۔
    آخری نبی محمد ﷺ کا نام احمد آپ ﷺ کی والدہ آمنہ نے رکھا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن کے پہلے حافظ ۔۔۔۔۔۔ تھے۔

  • محمد ﷺ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • سب سے پہلے آخری نبی ﷺ نے خود قرآن پاک حفظ کیا۔
    صحابہ کرام میں کئی صحابہ کرام نے قرآن پاک حفظ کیا۔عام طور پر پہلے حفظ کرنے والوں میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اور علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام آتا ہے

View More Details >>
1 5 6 7 8 9 78