- واحد
- دو
- چار
- پانچ
- A
-
توحید کے مطلب ہے اللہ کو ایک ماننا۔
اللہ کو ایک ماننا سے مراد ہے کہ اللہ کی ذات، صفات اور حقوق میں کسی کو اللہ کا شریک نہ ٹھہرانا۔
Balochistan Police Department
All Balochistan Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of all Posts of Balochistan Police Department are solved with detailed answers.
قرآن پاک کی سب بڑی آیت ۔۔۔۔۔ ہے۔
- سورہ البقرہ آیت نمبر 280
- سورہ البقرہ آیت نمبر 281
- سورہ البقرہ آیت نمبر 282
- سورہ البقرہ آیت نمبر 283
- C
-
سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے۔
سورہ البقرہ 286 آیات، 40 رکوع پر مشتمل ہے۔
سورہ البقرہ پہلے سپارے سے شروع ہوتی ہے اور تیسرے سپارے میں ختم ہوتی ہے۔
حج کے کتنے اراکان ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
ارکان حج میں احرام باندھنا، عرفات میں رُکنا ، طواف زیارت اور صفی و مروہ کی سعی کرنا شامل ہیں۔
کراچی کا پُرانا نام کیا تھا؟
- کوراچی
- کولاچی
- کرانچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کراچی شہر کو ابتداء میں 1729 میں مکران سے آئے ہوئے بلوچ خاندانوں نے آباد کیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس شہر کا نام کولاچی سے کراچی میں تبدیل ہو گیا۔
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- کوئٹہ
- a
-
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا نام کراچی ہے۔
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا نام کوئٹہ ہے۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کا نام پشاور ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے۔
Which fruit is called “King of Fruit”?
- Orange
- Apple
- Mango
- None of these
- c
-
King of Vegetables is called Brinjal.
What is most abundant element in the earth crust?
- Hydrogen
- Oxygen
- Nitrogen
- None of these
- b
-
Oxygen is founded almost 46% on the crust of Earth.
Tashkent is the capital of which country?
- Pakistan
- Afghanistan
- Uzbekistan
- India
- c
-
Tashkent is the largest and most populated city of Central Asia.
I am proud ______ my father.
- On
- For
- Of
- None of these
- c
-
مجھے اپنے والد پر فخر ہے۔
(Use of Preposition)
What is opposite of Prince?
- Princes
- King
- Queen
- None of these
- a
-
Prince شہزادہ
Princes شہزادی