Education Department Islamic Study MCQs Primary School Teacher (PST)

جنگ تبوک میں مسلمانوں کے لشکرکی تعداد کتنی تھی؟

  • تیس ہزار
  • چالیس ہزار
  • پچاس ہزار
  • ایک لاکھ
  • a
  • اسلامی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 9 ہجری کو لڑی گئی۔
    عیسوی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 630 اے ڈی میں لڑی گئی۔

View More Details >>
Education Department History MCQs Primary School Teacher (PST)

پاکستان کا پہلا وزیر اعظم کون تھا؟

  • لیاقت علی خان
  • محمد علی جناح
  • محمد علی جوہر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے
    پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔
    پاکستان کے پہلے چیف جسٹس عبدالرشید تھے۔
    پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔

View More Details >>