- معاف کرنا
- غصہ کرنا
- ناراض ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Education Department
All Education Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Papers of All Posts of Education Department are solved with detailed answers.
فاثبتو سے کیا مراد ہے؟
- ثابت قدم رہو
- چلتے رہو
- رکے رہو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے؟
- بیٹھ کر
- لیٹ کر
- کھڑے ہو کر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
انسان کے اعمال لکھنے والے کتنے فرشتے ہیں؟
- دو
- تین
- چار
- پانچ
- a
افطار کا کیا مطلب ہے؟
- اطراف
- قطار
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
نماز جمعہ کے کتنے فرض ہیں؟
- دو
- تین
- چار
- پانچ
- a
اللہ کے حکم سے کون سا فرشتہ صور پھونکے گا؟
- اسرافیل علیہ السلام
- جبرائیل علیہ السلام
- عزرائیل علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
صنعت تلمیح کیا ہے؟
- کسی شہر کی طرف اشارہ
- کسی تاریخی واقعے کیطرف اشارہ
- سکول کیطرف اشارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
جس نظم میں کسی مرنے والے کی خوبیوں کا ذکر ہے اسے۔۔۔۔کہتے ہیں؟
- غزل
- مرثیہ
- نظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
In 1906, Muslim Delegation met with Lord…..at Shimla to demand separate Electorate.
- Attlee
- Minto
- Curzon
- Wavell
- b