- سرگودھا
- فیصل آباد
- ملتان
- اسلام آباد
- a
-
سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس مصاف ہے۔
اور اکثر ایئر فورس کی ٹریننگ جاری رہتی ہے ۔
سرگودھا کے لوگ پاکستان آرمی اور ایئر فورس سے بہت محبت کرتے ہیں ان وجوہات کی بناء پر سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
بہاولپور شہر کس دریا کے کنارے واقع ہے؟
- دریائے ستلج
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- a
-
بہاولپور وہ ریاست ہے جس نے سب سے پہلے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اور پاکستان کا پہلا بجٹ بنانے میں مالی طور پر بھی معاونت کی۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ کب ہوا؟
- 1857
- 1858
- 1859
- 1860
- b
-
ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد 1600 میں رکھی گئی۔
جاپان پر بم کس جنگ عظیم میں پھینکے گئے ؟
- پہلی
- دوسری
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
امریکا نے جاپان پر دو بم گرائے۔
یہ دو بم جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے۔
پہلا بم جس کا نام لٹل مین تھا 6 اگست 1945 کو صبح 8 بجکر 15 منٹ پر جا پان کے شہر ہیرو شیما پر گرایا گیا۔
دوسرا بم جس کا نام فیٹ مین تھا 9 اگست 1945 کو جاپان کے شہر ناگا ساکی پر گرایا گیا۔
فرینڈز ناٹ ماسٹر ز کس کی تصنیف ہے؟
- پرویز مشرف
- عمران خان
- ایوب خان
- یحیی خان
- c
-
فرینڈز ناٹ ماسٹرز جنرل ایوب خان کی مشہور آب بیتی ہے۔
جنرل ایوب خان نے اس کتاب کو 1967 میں شائع کیا۔
مجد الف ثانی کا اصل نام کیا تھا؟
- فتح علی
- احمد الفاروقی السرہندی
- سید احمد حسن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ان کا تعلق نقشبندی سلسلہ سے تھا۔
آپ 1564 میں انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1624 میں انڈیا میں وفات پائی۔
رحمان بابا کس زبان کے شاعر تھے؟
- پشتو
- سندھی
- پنجابی
- اردو
- a
-
رحمان بابا پشتو زبا ن کے شاعر تھے ۔ان کا تعلق پشاور خیبر پختونخواہ سے تھا۔
آپ 1632 میں پیدا ہوئے اور 1706 میں وفات پائی۔
پشتو زبان کی پہلی کتاب کا کیا نام تھا ؟
- قلید افغانی
- پٹہ خزانہ
- قاموس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پٹہ خزانہ کا مطلب ہے چھپا خزانہ۔
اس کتاب کو امیر کروڑ قصوری نے لکھا تھا لیکن بعد میں 1728 میں خوشحال حبیبی نے اسے ترتیب دے کر شائع کیا۔
سوہنی ماہیوال کس نے لکھا؟
- وارث شاہ
- فضل شاہ
- بابا فرید
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
فضل شاہ سید نے ہیر رانجھا ، لیلہ مجنوں وغیرہ پر نظمیں لکھیں۔
پاکستان کی قدیم ترین زبان کونسی ہے ؟
- اردو
- سندھی
- پشتو
- پنجابی
- b
-
دنیا کی قدیم ترین زبا ن تامل زبان سمجھی جاتی ہے۔
تامل زبان کا آغاز 300 قبل مسیح سے ہوا۔