- تصوراتی
- نظریاتی
- معاشی
- سیاسی
- b
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ریڈ کلف ایوارڈ کب پیش کیا گیا؟
- 03 June 1947
- 05 June 1947
- 13 June 1947
- 23 June 1947
- a
-
ریڈ کلف ایوارڈ ہندوستان کو دو خود مختار ریاستوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ تھا۔
جس کا اعلان لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے 3 جون 1947 کو کیا۔
ہندوستان کا آخری وائسرائے کون تھا ؟
- لارڈ کرزن
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- لارڈ ویول
- لارڈ ایلی
- b
-
ہندوستان کا پہلا وائسرائے لارڈ کیننگ تھا۔
دوسری جنگ عظیم کب ہوئی ؟
- 1914
- 1939
- 1943
- 1945
- b
-
پہلی جنگ عظیم 1914 میں شروع ہوئی اور 1918 میں ختم ہوئی۔
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کس مغل بادشاہ کے دور میں قائم ہوئی ؟
- ظہیر الدین بابر
- جلال الدین اکبر
- جہانگیر
- بہادر شاہ ظفر
- c
-
ایسٹ انڈیا کمپنی کو31 دسمبر 1600 میں جون واٹس نے قائم کیا۔
ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان میں تجارت کے غرض سے داخل ہوئی۔
ایسٹ انڈیا کمپنی 1857 تک مکمل طور پر پورے ہندوستان پر قابض ہو چکی تھی۔
اردو زبان کے خلاف تحریک کب چلائی گئی ؟
- 1866
- 1867
- 1868
- 1869
- b
-
1837 میں فارسی کی جگہ اردو کو سرکاری زبان قرار دیا گیا۔
اردو زبان کے خلاف تحریک بنارس کے ہندوؤں نے چلائی۔
سرسید احمد خان کب پیدا ہوئے؟
- 1817
- 1818
- 1819
- 1820
- a
-
سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے۔
آپ نے 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ، انڈیا میں وفات پائی۔
دو قومی نظریہ کا تصور پہلی بار کس نے پیش کیا؟
- محمد علی جوہر
- قائد اعظم
- سرسید احمد خان
- علامہ اقبال
- c
-
1866 میں سرسید احمد خان نے دو قومی نظریہ کا تصور پیش کیا۔
29 دسمبر 1930 کو علامہ محمد اقبال نے خطبہ آلہ آباد میں دو قومی نظریہ پیش کیا۔
چھانگا مانگا جنگل کہاں ہے؟
- کراچی
- پشاور
- فیصل آباد
- لاہور
- d
-
چھانگا مانگا جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔
شروع میں تو اس کا رقبہ کافی زیادہ تھا لیکن اس وقت چھانگا مانگا جنگل 48.6 مربع کلومیٹر یا 12000 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
چھانگا مانگا پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔
نانگا پربت کس پہاری سلسلہ میں واقع ہے؟
- کوہ ہندو کش
- کوہ ہمالیہ
- کوہ سلیمان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نانگا پربت دنیا کی 9ویں بلند ترین پہاڑی ہے۔
نانگا پربت کو کلر ماؤنٹین بھی کہا جاتا ہے۔
اس پہاڑ کی بلندی 8126 میٹرز ہے۔