- Splinter : Wood
- Candle : Light
- Fire : Spark
- Milk : Butter
- a
-
Crumb ٹکڑا
Bread روٹی
Splinter کرچ
Wood لکڑی
Jail Police Department
All Prison Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Jail Police Department are completely solved with short detail.
Both your son _____ daughter are tall.
- is
- but
- and
- also
- c
-
آپ کا بیٹا اور بیٹی دونوں لمبے ہیں۔
He would _____ beg than steal.
- not
- rather
- nor
- no longer
- b
-
وہ چوری کرنے کے بجائے بھیک مانگے گا۔
میں کُل ممبر ممالک کی تعداد کتنی ہے؟(UN) یونائیٹڈ نیشن
- 193
- 197
- 199
- 202
- a
-
یونائیٹڈ نیشن میں ممبر ممالک کی تعداد 193 ہے جبکہ 2 ابزرور سٹیٹس ہیں۔ یونائیٹڈ نیشن کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔جب یونائیٹڈ نیشن کو قائم کیا گیا اُس وقت اس کے ممبر ممالک کی تعداد 51 تھی۔ یونائیٹڈ نیشن کا ہیڈ آفس نیو یارک امریکا میں ہے۔یونائیٹڈ نیشن کے موجودہ سیکرٹری جنرل کا نام انٹونیو گوٹرس ہے۔ یونائیٹڈ نیشن کی 6 آفیشیل زبانیں ہیں جن میں انگریزی زبان، رُوسی زبان، چینی زبان، عربی زبان ، سپینش زبان اور فرنچ زبان شامل ہیں۔ پاکستان نے یونائیٹڈ نیشن کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔
کون سا وٹامن خون کے جمنے میں مدد کرتا ہے؟
- E
- K
- B
- C
- b
-
وٹامن کے کی کمی کی ہونے کی صورت میں اگر زخم ہو جائے / لگ جائے تو خون کو روکنا بہت مشکل ہو تا ہے اور بعض اور خون کے نہ رُکنے کی وجہ سے متاثرہ شخص کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔وٹا من کے ہر پتے والی سبزی میں پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ وٹامن اے آنکھوں کی بینائی کیلئے فائدہ مند ہے۔وٹامن بی جسم کے ٹشوز کیلئے فائدہ مند ہے۔وٹامن سی قوت مدافعت کو طاقت فراہم کرتا ہے۔
تیل کے سب سے زیادہ ذخائر کس ملک کے پاس ہیں؟
- وینزولہ
- سعودی عرب
- کیندا
- ایران
- a
-
وینزویلہ جنوبی امریکہ کا ایک ملک ہے جہاں تیل کے سب سے زیادہ ذخائر موجو د ہیں۔سال 22-2021 کے سروے کے مطابق وینزویلہ میں پوری دنیا کے تیل کے ذخائر کا 17.5 فیصد موجود ہے۔دوسرے نمبر پر تیل کے بڑے ذخائر سعودی عرب میں ہیں جن کا تناسب 17.2 فیصد ہے۔تیسرے نمبر پر کینڈا ہے جہاں تیل کے ذخائر 9.7 فیصد ہیں اور چوتھے نمبر پر ایران ہے جہاں تیل کے ذخائر 9.1 فیصد ہیں۔
Ancient India was largely indebted …….Iranian idea and practices.
- To
- From
- In
- Of
- a
-
قدیم ہندوستان بڑی حد تک ایرانی سوچ اور طرز عمل کا مرہون منت تھا۔
Choose the correct sentence.
- He never has seen a tiger.
- Never, he has seen a tiger.
- He has never seen a tiger.
- He has seen never a tiger.
- C
-
اس نے کبھی شیر نہیں دیکھا۔
The Judge turned ……his request for bail.
- Down
- In
- Away
- Off
- a
-
جج نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
At a …….date, he was placed in charge of the whole district.
- Latter
- Latter
- Later
- Late
- c
-
بعد کی تاریخ میں انہیں پورے ضلع کا انچارج بنا دیا گیا۔