ETEA Testing Service General Knowledge MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

آپریشن راہ راست کس علاقے میں شروع کیا گیا؟

  • بلوچستان
  • سوات
  • وزیرستان
  • باجوڑ
  • b
  • آپریشن راہ راست کو سوا ت کی دوسری جنگ یا سوات آپریشن کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔
    آپریشن راہ راست 16 مئی 2009 کو شروع کیا گیا اور 15 جولائی 2009 تک یہ آپریشن جاری رہا۔
    یہ آپریشن تحریک طالبان پاکستان کے خلاف عمل میں لایا گیا۔ اور الحمد اللہ اس آپریشن میں پاکستان آرمی کو فتح حاصل ہوئی۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department Warder Jail Police (KPK)

پاکستان میں ووٹر کیلئے عمر کی حد کیا مقرر کی گئی ہے؟

  • 18 سال
  • 21 سال
  • 16 سال
  • 28 سال
  • a
  • پاکستان میں ووٹ کاسٹ کرنے کی عمر 21 سال تھی ،جسے جنرل پرویز مشرف نے 29 اپریل 2002 کو کم کر کے 18 سال کر دیا۔
    دنیا میں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ووٹر کیلئے عمر کی حد 16 سال رکھی گئی ہے۔

View More Details >>