- مرہم
- جذبہ
- مدہم
- روشن
- B
-
جوش و خروش بنیادی طور پر فارسی زبان کا لفظ ہے۔
یہ ایک اسم مذکر ہے۔
اس کا اردو میں لفظی مطلب جذبہ، گھبراہٹ، کھلبلی وغیرہ کے ہیں۔
Jail Police Department
All Prison Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Jail Police Department are completely solved with short detail.
انگریزی زبان کے کتنے حروف رومن ہندسوں کی جگہ پر استمعال ہوتے ہیں؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- D
-
ان الفاظ میں درج ذیل الفاظ شامل ہیں۔
I, V, X, L, C, D, M
بلکہ، مگر، لیکن، گرائمر کی رُو سے کی کہلاتے ہیں؟
- حروف استدراک
- حروف جامع
- حروف استفہام
- حروف ایجاب
- A
-
وہ حروف جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے کسی شُبہ کو دور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال کئے جاتے ہیں۔
مثلاً مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن،
رشوت دینے والے کو کیا کہتے ہیں؟
- مرتشی
- راشی
- عرشی
- سرشت
- B
-
راشی کا مطلب رشوت دینے والا ہے جبکہ مرتشی کا مطلب رشوت لینے والا ہے۔
الراشی والمرتشی فی النار
رشوت دینے اور رشوت لینے والا دونوں جہنمی ہیں۔
کافور ہونا کے کیا معنی ہیں؟
- روشن
- مرہم
- غائب ہونا
- خوشبو پھیلانا
- C
-
کافُور بنیادی طور پر عربی زبان کا لفظ ہے۔
کافُور ایک خوشبو بھی ہے جو ایک درخت کی گوند سے حاصل ہوتی ہے۔یہ مُردوں کے کفن پر بھی لگائی جاتی ہے۔
جنت میں موجود چشموں میں سے ایک چشمے کا نام بھی کافُور ہے۔
بادشاہ چارلس کی تاج پوشی میں پاکستان کی طرف سے نمائندگی کس نے کی ؟
- شہباز شریف
- حنا ربانی کھر
- بلاول بھٹو
- مریم نواز
- A
-
بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی یہ رسم 6 مئی 2023 کو ادا کی گئی۔
بادشاہ چارلس کی اُنکی والدہ ملکہ الزبتھ کے جانشین کے طور پرتاج پوشی کی گئی۔
اس تاج پوشی میں انھیں 360 سالہ پُرانا تاریخی تاج پہنایا گیا۔
موجودہ سن ہجری کونسا ہے؟
- 1444
- 1445
- 1446
- 1447
- B
-
عیسوی سال 2024 کے مطابق موجودہ ہجری سال 1445 ہجری ہے۔
کسی زبان کی بنیادی اکائی کیا ہے؟
- گرائمر
- نقطے
- لفظ
- اعراب
- C
-
کسی بھی زبان کی بنیادی اکائی الفاظ ہوتے ہیں اور الفاظ آوازوں کا مجموعہ ہوتے ہیں۔
ترکی کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟
- احمت نیکٹٹ
- سلیمان ڈی مرل
- طیب اردگان
- عبداللہ گل
- C
-
طیب اردگان ترکی کے موجودہ اور بارہویں صدر ہیں۔
آپ کا تعلق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔
انہیں پاکستان کے طرف سے نشانِ پاکستان سے بھی نوازا گیا ہے۔
ترکی ایک ایسا ملک ہے جو دو بر اعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔
قطر کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- ریاض
- دوہا
- دبئی
- مسقط
- B
-
قطر کی کرنسی قطری ریال ہے۔
اس ملک کی سرکاری زبان عربی ہے۔
یہ ملک براعظم ایشیا میں واقع ہے۔