- بارہ سنگھا
- مارخور
- بیل
- ہرن
- a
Jail Police Department
All Prison Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Jail Police Department are completely solved with short detail.
اگر آپ کو سڑک پر دس ہزار روپے کا نوٹ ملے تو آپ اس کا کیا کرو گے؟
- مالک کو تلاش کر کے لوٹا دو گے۔
- فلاحی ادارے کو دینگے۔
- دینی ضرورت کی چیزیں خریدیں گے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- د
-
دس ہزار کا نوٹ ہی نہیں ابھی تک جاری ہوا۔
اس طرح کے سوالات امیدوارکی حاضر دماغی چیک کرنے کیلئے پوچھے جاتے ہیں۔
اگر اک گاڑی ایک گھنٹہ میں 90 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کرتی ہے تو 6 منٹ میں کتنا فاصلہ طے کرے گی؟
- 7 کلومیٹر
- 9 کلومیٹر
- 12 کلومیٹر
- 60 کلومیٹر
- b
-
ایک گھنٹے میں طے کردہ سفر 90 کلومیٹر
90/60=ایک منٹ میں طے کردہ سفر
ایک منٹ میں طے کردہ سفر 1.5 کلومیٹر ہے۔
6 منٹ میں طے کردہ سفر 9 کلومیٹر ہو گا۔
6*1.5=9
گائے ، بکری ، بطخ اور بھیڑ میں سے کونسی چیز مختلف ہے؟
- بکری
- بھیڑ
- گائے
- بطخ
- d
-
بکری ، گائے اور بھیڑ کی 4 ٹانگیں ہوتی ہیں جبکہ بطخ کی 4 ٹانگیں نہیں ہوتیں۔
بکری، گائے اور بھیڑ بچے دیتی ہیں جبکہ بطخ انڈہ دیتی ہے۔