- آقا
- داتا
- غلام
- وارث
- c
KPK Police Department
All KPK Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All KPK Police Department’s Posts Papers are solved with detailed answers.
گلشن کا مترادف کیا ہے ؟
- بہار
- خزانہ
- باغ
- چہچہانا
- c
کسی بھی عام شخص جگہ یا چیز کے نام کو کیا کہتے ہیں ؟
- اسم نکرہ
- اسم ضمیر
- اسم معرفہ
- اسم صفت
- a
-
کسی بھی خاص شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔
دنیا کا کونسا ملک ہے جو مکمل طور پر خود کفیل ہے؟
- امریکہ
- فرانس
- سعودی عرب
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
پانی کے ذخائر میں زیر زمین جو نالیاں جاتی ہیں ، انہیں کیا کہتے ہیں ؟
- بیراج
- کاریز
- نہر
- رہٹ
- b
-
یہ طریقہ کار ابھی بھی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں استمعال کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی کُل آبادی کا کتنے فیصد زراعت سے وابستہ ہے ؟
- 65 فیصد
- 75 فیصد
- 50 فیصد
- 80 فیصد
- a
ناسمجھ ، نمک دان، باعمل اور نامکمل ، میں لاحقہ کونسا ہے ؟
- ناسمجھ
- نمک دان
- باعمل
- نامکمل
- b
نند کا مذکر کیا ہے ؟
- نندا
- نندوئی
- نندانی
- نندویا
- d
What is the quotient, when 45,205 / 74?
- 515
- 570
- 610
- 650
- c
6 is the…..of 1,2,3 and 6.
- Divisor
- Factor
- Multiple
- Quotient
- b