- 1ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- a
KPK Police Department
All KPK Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All KPK Police Department’s Posts Papers are solved with detailed answers.
ریشمی تحریک کا مقصد ۔۔۔۔ تھا؟
- ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا
- سو ل نا فرمانی کی تحریک چلانا
- انگریزوں سے آزادی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اس تحریک کو انگریزی میں سلک لیٹر مومنٹ کہا جاتا ہے۔میاں محمد منسور انصاری ریشمی تحریک کے بانی تھے۔
ہتھوڑا کون سا اسم ہے؟
- اسم آلہ
- اسم صفت
- اسم جامد
- اسم معرفہ
- a
قیلولہ کس وقت کے آرام کو کہا جاتا ہے؟
- رات
- صبح
- دوپہر
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
مددگار میں ”گار“ کیا ہے؟
- لاحقہ
- ردیف
- قافیہ
- سابقہ
- a
اصل شرف و فضیلت کا معیا ر سب نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ہے
- دولت
- تقوی
- تعلیم
- معیار
- b
یوم الفرقان نام ہے؟
- غزوہ بدر کا
- غزوہ احد ک
- غزوہ احزاب کا
- غزوہ حنین کا
- a
زکوۃکے کتنے مصارف ہیں؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- b
-
آٹھ مصارف زکوۃ میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، مولفۃالقلوب، غلام، مقروض ، فی سبیل اللہ اور مسافر شامل ہیں۔
روزہ کب فرض ہوا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کا آغازکب ہوا؟
- نومبر 1947
- نومبر 1948
- نومبر 1949
- نومبر 1950
- b