- حفیظ جالندھری
- اسماعیل میرٹھی
- جمیل الدین عالی
- احمد ندیم قاسمی
- C
-
جمیل الدین عالی کا پورا نام نوابزادہ مرزا جمیل الدین احمد خان تھا۔عالی ان کا تخلص تھا۔آپ نے 1965 کی جنگ کے دوران ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان لکھا۔
KPK Police Department
All KPK Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All KPK Police Department’s Posts Papers are solved with detailed answers.
پاکستان کی پہلی ہوا باز خاتون کی نشاندہی کریں؟
- عائشہ فاروق
- شکریہ خانم
- شمائلہ مظہر
- مریم مختیار
- b
-
شکریہ خانم نے بطور پائلٹ 1959 میں ٹریننگ کامیابی سے مکمل کی۔ یہ پاکستان کی پہلی ہوا باز خاتون تھیں۔
دنیا کی پہلی ہوا باز خاتون کا نام ایمیلیا ارہارٹ تھا۔ انہوں نے 1920 میں پہلی بار ہوائی جہاز اڑایا۔
وادی کھپلو پاکستان میں کہا واقع ہے؟
- بلتستان
- خیبر پختونخواہ
- کافرستان
- کشمیر
- a
-
وادی کھپلو گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ یہ سکردو سے 110 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
کسی لفظ کے شروع میں لگائی جانے والی علامت کیا کہلاتی ہے؟
- لاحقہ
- سابقہ
- ردیف
- قافیہ
- b
مذکر لفظ بتائیں؟
- بات
- یادگار
- تحفہ
- جان
- C
عائلی زندگی سے کیا مراد ہے؟
- معاشی زندگی
- برزخ کی زندگی
- خاندانی زندگی
- آخرت کی زندگی
- c
اعدوا کے معنی ہیں؟
- تیار کرو
- ہاتھ بڑھاو
- دشمنی کرو
- بیٹھ جاؤ
- a
غزوہ احزاب کب پیش آیا؟
- دو ہجری
- پانچ ہجری
- چھ ہجری
- سات ہجری
- b
-
غزوہ بدر 2 ہجری کو پیش آیا۔
دین مکمل ہونے سے متعلق آیت کس سورۃ میں موجود ہے؟
- سورہ البقرہ
- سورہ الحج
- سورہ انفال
- سورہ مائدہ
- d
-
دین مکمل ہونے کے بارےمیں حوالہ قرآن مجید کے سورہ المائدہ کی آیت نمبر 3 میں موجود ہے۔
سر سید سرحد کسے کہا جاتا ہے؟
- حاجی صاحب ترنگزئی
- ڈاکٹر خان صاحب
- صاحبزادہ عبدالقیوم
- سردار اورنگزیب
- c