- باپ
- بات
- خیمہ
- پانی
- b
-
باپ، خیمہ اور پانی مذکر الفاظ ہیں۔
KPK Police Department
All KPK Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All KPK Police Department’s Posts Papers are solved with detailed answers.
لفظ زمانہ کی جمع کیا ہے؟
- زمانے
- زمانوں
- زمانیات
- زمانیں
- a
مومنوں کو کس غزوہ میں خوب آزمایا گیا ؟
- غزوہ بدر
- غزوہ خندق
- غزوہ حنین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
تمھارے لے پالکوں کو اللہ نے تمھارا ۔۔۔۔نہیں بنایا۔
- ماموں
- خاوند
- بیٹے
- چچا
- c
جوش ملیح آبادی کا اصل نام بتائیں ۔
- بشیر حسن خان
- شبیر حسن خان
- رشید حسن خان
- حفیظ حسن خان
- b
رسول ﷺ کی رضاعی بہن کا نام ۔۔۔۔۔تھا ۔
- سمیہ
- سوبیہ
- شیما
- ام ایمن
- c
شعیب ؑ کی قوم پر عذاب نازل ہونے کی وجہ کیا تھی؟
- کبوتر بازی
- کاروبار میں بد دیانتی
- قتل و غارت
- رشوت
- B
۔۔۔۔ کی بیماری وہ بیماری ہے جس میں ڈائیلاسز کیا جاتا ہے؟
- گردوں
- دل
- کینسر
- معدہ
- a
-
گردوں کی بیماری سنگین ہو کر ہیپاٹائیٹس سی کی شکل اختیار کر جاتی ہے ، جس وجہ سےآخری سٹیج پر ڈائیلاسز کی ضرورت پیش آتی ہے۔
مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں؟
- صدا
- حالت
- ملاقات
- انکار
- d
-
صدا، حالت اور ملاقات مونث الفاظ ہیں ۔
کرکٹ کی تاریخ میں ۔۔۔۔۔ نے سب سے زیادہ سنچری بنائی؟
- انضمام الحق
- مرلی دھرن
- سچن ٹنڈولکر
- رکی پونٹنگ
- C
-
سچن ٹنڈولکر نے 51 سنچریز ٹیسٹ کرکٹ میچ میں بنائی جبکہ 49 سنچریز ون ڈے کرکٹ میچ میں بنائی