- 101,320
- 1001,320
- 11,000,320
- 100,1000,320
- a
KPK Police Department
All KPK Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All KPK Police Department’s Posts Papers are solved with detailed answers.
During the school assembly, 96 students are standing in 6 rows. How many students are there in 1 row?
- 12
- 16
- 18
- 22
- b
-
Total Students=96
Total Rows=6
How many students in one row=96/6=16
دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کونسا ہے ؟
- چین
- امریکا
- روس
- بھارت
- d
-
2017 کے سروے کے مطابق بھارت میں 834 ملین لوگ ووٹ کاسٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔جو کہ عالمی سطح پر ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے۔
A word used to modify a verb are an adjective is called:
- Adverb
- Interjection
- Preposition
- Preposition
- a
What is the feminine of “groom”?
- Brave
- Princess
- Lady
- Bride
- d
-
Groom دولہا
Bride دلہن
Does she keep….money in MCB Bank?
- Hers
- Her
- Him
- Ours
- b
-
کیا وہ اپنا پیسہ ایم سی بی بینک میں رکھتی ہے۔
Chose the word opposite in meaning to the word “PRETTY”?
- Ugly
- Beautiful
- Thin
- Hard
- a
-
Ugly بدصورت
Pretty خوبصورت
پاکستان ایک ۔۔۔۔ملک ہے ۔
- ترقی یافتہ
- ترقی پذیر
- نظریاتی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کا نظریاتی اساس دین اسلام ہے۔
پاکستان کو دین اسلام کے احکامات پر آزادی سے کاربند رہنے کیلئے حاصل کیا گیا۔
پاکستان کے کس صوبہ میں سب سے زیادہ گندم پیدا ہوتی ہے ؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- خیبر پختونخواہ
- a
-
سال 2021 کے مطابق ، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ہر سال 20 سے 24 ملین ٹن گندم کی پیدا وار حاصل ہوتی ہے۔
ستمبر 1978 میں کس نے صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالا ؟
- غلام اسحاق خان
- فاروق احمد خان لغاری
- جنرل ضیاء الحق
- محمد خان جونیجو
- c
-
جنرل ضیاء الحق نے پاکستان کے دوسرے آرمی چیف کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔
آپ 16 ستمبر 1978 سے 17 اگست 1988 تک صدر پاکستان رہے۔
آپ نے طیارہ حادثہ میں 17 اگست 1988 کو وفات پائی۔