Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں ۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔

  • مہمل
  • فعل
  • کلمہ
  • مفعول
  • C
  • وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سننے والا آسانی سے سمجھ جائے کلمہ کہلاتے ہیں۔
    وہ الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کسی کلمہ کے ساتھ ملیں تو کچھ معنی بنتے ہوں ، ایسے الفاظ کو مہمل کہا جائے گا۔
    مثلا روٹی ووٹی، پانی وانی، چائے وائے وغیرہ۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟

  • مولوی عبدالحق
  • مولوی فضل الحق
  • شاہ عبدالقادر
  • مولوی تمیز الدین
  • a
  • مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمپئن کہا جاتا تھا۔
    مولوی عبدالحق نے اپنی زندگی اردو زبان کی ترویج و ترقی کیلئے وقف کی دی۔
    آپ 1870 میں پیدا ہوئے اور 1961 میں وفات پائی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • خیبر پختونخواہ
  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • a
  • وارسک ڈیم دریائے کابل پر پشاور ، خیبر پختونخواہ میں تعمیر کیا گیا ہے۔
    وارسک ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع ہوا ، اور ڈیم کی تعمیر کا کام 1960 میں مکمل ہوا اور اسے آپریشنل کر دیا گیا۔
    وارسک ڈیم کی اونچائی 76 میٹرز ہے۔

View More Details >>