Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

جدید نظم کے بانی کسے کہا جاتا ہے ؟

  • امیر خسرو
  • ڈپٹی نذیر احمد
  • نزیر اکبر آبادی
  • مولانا الطاف حسین حالی
  • d
  • فطری شاعری کا بانی مولانا الطاف حسین حالی کو کہا جاتا ہے۔
    اردو کے پہلے نقاد بھی مولانا الطاف حسین حالی کو کہا جاتا ہے۔
    اردو سوانح نگاری کا بانی بھی مولانا الطاف حسین حالی کو کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

اردو نظم کے پہلے شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟

  • امیر خسرو
  • ڈپٹی نذیر احمد
  • نظیر اکبر آبادی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قومی شاعری کے بانی بھی نظیر اکبر آبادی کو کہا جاتا ہے۔
    آپ کا تعلق دہلی ، انڈیا سے تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

اردو کے پہلے شاعر کسےکہا جاتا ہے؟

  • امیر خسرو
  • ڈپٹی نذیر احمد
  • مرزا غالب
  • علامہ اقبال
  • a
  • امیر خسرو کا اصل نام ابو الحسن یامین الدین خسرو تھا۔
    آپ ایک صوفی گلوکار تھے۔
    ان کا تعلق برصغیر پاک و ہند سے تھا۔

View More Details >>