- توحید
- رد کفر
- شہادت
- استغفار
- b
-
پہلا کلمہ طیب
دوسرا کلمہ شہادت
تیسرا کلمہ تمجید
چوتھا کلمہ توحید
پانچواں کلمہ استغفار
چھٹا کلمہ ردِ کفر
KPK Police Department
All KPK Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All KPK Police Department’s Posts Papers are solved with detailed answers.
سفر معراج کے دوران چوتھے آسمان پر نبی ﷺ کی ملاقات ۔۔۔۔سے ہوئی؟
- یوسف علیہ السلام
- ہارون علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ادریس علیہ السلام
- d
-
پہلے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات آدم علیہ السلام سے ہوئی۔
دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات عیسی علیہ السلام اور یحیی علیہ السلام سے ہوئی۔
تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات یوسف ؑ سے ہوئی۔
چوتھے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ادریس علیہ السلام سے ہوئی۔
پانچویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ہارون علیہ السلام سے ہوئی۔
چھٹے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات موسی علیہ السلام سے ہوئی۔
ساتوں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی۔
Ancient India was largely indebted …….Iranian idea and practices.
- To
- From
- In
- Of
- a
-
قدیم ہندوستان بڑی حد تک ایرانی سوچ اور طرز عمل کا مرہون منت تھا۔
Choose the correct sentence.
- He never has seen a tiger.
- Never, he has seen a tiger.
- He has never seen a tiger.
- He has seen never a tiger.
- C
-
اس نے کبھی شیر نہیں دیکھا۔
The Judge turned ……his request for bail.
- Down
- In
- Away
- Off
- a
-
جج نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
At a …….date, he was placed in charge of the whole district.
- Latter
- Latter
- Later
- Late
- c
-
بعد کی تاریخ میں انہیں پورے ضلع کا انچارج بنا دیا گیا۔
Here are your shoes: I……..them.
- Just Clean
- Have just cleaned
- Just cleaned
- Had just cleaned
- b
-
یہ رہے آپ کے جوتے: میں نے انہیں ابھی صاف کیا ہے۔
زکوۃ کے نصاب کے لئے کتنی چاندی ضروری ہے؟
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے بارہ تولہ
- ساڑھے باون تولہ
- ساڑھے ساٹھ تولہ
- c
-
زکوۃ کے نصاب کیلئے سونا ساڑھے سات تولہ ہونا ضروری ہے۔
زکوۃ کے نصاب کے لئے چالیس بکریوں ہونا ضروری ہیں۔
کونسا گناہ سب سے بڑا ظلم ہے ؟
- قتل و غارت
- بد کاری
- شرک
- رشوت خوری
- c
-
اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا، بے شک شرک کرنا سب سے بڑا ظلم ہے۔(سورہ لقمان آیت نمبر 13)
شرک کی تین اقسام ہیں۔
شرک بالذات، شرک بالصفات اور شرک بالعبادات
اللہ تعالی نے مدد حاصل کرنے کا حکم دیا ہے ؟
- نماز اور روزہ سے
- قرآن اور روزہ سے
- صبر اور نماز سے
- روزہ اور قرآن سے
- c
-
اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو۔بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔(سورہ البقرہ آیت نمبر 153)