Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

چالیس ہجری کو کس صحابی کی شہادت ہوئی؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • علی رضی اللہ عنہ نے 21 رمضان ، 40 ہجری کو وفات پائی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی لمبائی کیا ہے ؟

  • 861 کلومیٹر
  • 740 کلومیٹر
  • 600 کلومیٹر
  • 500 کلومیٹر
  • a
  • لائن آف کنٹرول کو ایل او سی بھی کہا جاتا ہے۔
    لائن آف کنٹرول انڈیا اور آزاد جموں کشمیر کے درمیان بارڈر ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

کس غزوہ میں مسلمانوں کی نصرت کے لئے فرشتوں کو اتارا گیا ؟

  • غزوہ خندق
  • غزوہ احد
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ بدر
  • d
  • غزوہ بدر 17 رمضان ، 2 ہجری کو لڑا گیا۔
    غزوہ بدر میں 313 صحابہ کرام نے حصہ لیا۔

View More Details >>