- صادق آباد
- کالا باغ
- ہنجروال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کالا باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ضلع میانوالی میں ایک قصبہ ہے، جو دریائے سندہ کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔
Military Engineering Services (MES)
پاکستان کے کتنے فیصد حصہ پر جنگلات واقع ہیں؟
- 5 فیصد
- 10 فیصد
- 15 فیصد
- 20 فیصد
- a
-
کسی بھی ملک میں اس ملک کے رقبہ کے 25 فیصد حصہ پر درخت ہونا ضروری ہیں۔
ہرن مینار کہا ں واقع ہے؟
- لاہور
- شیخوپورہ
- فیصل آباد
- کراچی
- b
-
ہرن مینا ر کو مغل بادشاہ کے دور حکومت میں 17 ھویں صدی میں تعمیر کروایا گیا۔
ہرن مینا ر کی تعمیر کا آغاز 1607 میں ہوا اور 1620 میں تعمیراتی کام مکمل ہوا۔
یہ کمپلیکس باشاہ جہانگیر کے مانسرج نامی ہرن کی یاد میں تعمیر کروایا گیا۔
پاکستان کے جنوب مغرب میں کون سا ملک واقع ہے؟
- ایران
- انڈیا
- افغانستان
- چین
- a
-
پاکستان اور ایران کے درمیان بارڈر کی لمبائی 959 کلو میٹر ہے۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کس ادارہ نے طے کروایا؟
- ائی ایم ایف
- یونائیٹڈ نیشن
- آئی ایل او
- ورلڈ بینک
- d
-
سندھ طاس معاہدہ یا انڈس واٹر ٹریٹی 1960۔
سندھ طاس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور ثالث اور گارنٹر شامل ہوا۔
قلعہ بالا حصا ر پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
- کراچی
- c
-
پہلے مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر نے 1526 میں قلعہ بالا حصار کو تعمیر کروایا۔
قائد اعظم کی مادری زبان کیا تھی؟
- ہندی
- گجراتی
- بنگالی
- اردو
- b
کے ٹو چوٹی کس رینج میں واقع ہے؟
- کوہ ہمالیہ
- کوہ قراقرم
- کوہ سلیمان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کے ٹو دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ہے۔
کے ٹو کی اونچائی 8611 میٹر ہے۔
کے ٹو پاکستان میں واقع ہے۔
خطبہ آلہ آباد 1930 کے جلسہ میں خطبہ صدارت دیتے ہوئے کس شخصیت نے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا؟
- علامہ اقبال
- قائد اعظم
- سرسید احمد خان
- محمد علی جوہر
- a
پہلی وحی کس اسلامی مہینہ میں نازل ہوئی؟
- شوال
- محرم
- رمضان
- صفر
- c