- 63
- 100
- 125
- 150
- b
-
نبی ﷺ نے ٹوٹل 100 اونٹ کی قربانی دی۔
آپ ﷺنے خود 63 اونٹ ذبح کیے جبکہ بقیہ اونٹ علی رضی اللہ عنہ نے ذبح کئے۔
Military Engineering Services (MES)
فتح مکہ کے بعد مسلمانوں نے پہلا حج کب کیا؟
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- d
-
حج فرض بھی 9 ہجری کو ہوا۔
نبی ﷺ نے پہلا حج 10 ہجری کو کیا۔
اسلام میں نما ز جنازہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- سنت موکدہ
- واجب
- فرض کفایہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
اسلام میں سود کو کب ممنوع قرار دیا گیا؟
- 5 ہجری
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- d
ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ کو عمر کے کس حصہ میں نبوت عطا ہوئی؟
- 35 سال
- 40 سال
- 45 سال
- 50 سال
- b
-
نبی ﷺ کی شادی خدیجہ رضی اللہ عنہ سے 25 سال کی عمر میں ہوئی۔
نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
پہلی وحی میں نازل ہونے والی آیات سورہ علق کی پہلی پانچ آیات ہیں۔
کس خلیفہ کے دور میں باقاعدہ فوجی چھاونیاں قائم کی گئیں؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں دفاعی نظام کو کافی حد تک بہتر بنایا گیا۔
عمر رضی اللہ عنہ نے فوج اور پولیس سے متعلقہ نظام قائم کیا۔
خانہ کعبہ کے اندر رکھے گئے سب سے بڑے بت کا کیا نام تھا؟
- حبل
- لات
- عزا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اسلام میں جہاد کی اجازت کب ملی؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
اسلام میں روزہ اور زکوۃ 2 ہجری کو فر ض ہوئے۔
قر آن مجید کی کس سورہ میں تحویل قبلہ کا حکم ہے؟
- سورہ البقرہ
- سورہ الرحمن
- سورہ الکوثر
- سورہ لقمان
- a
-
اے پیغمبر ہم تمھارا آسمان کی طرف منہ اٹھانا دیکھ رہے ہیں۔سو ہم تم کو اسی قبلہ کیطرف جس کو تم پسند کرتےہو ، منہ کرنے کا حکم دیں گے تو اپنا منہ مسجد حرام (خانہ کعبہ) کی طرف پھیر لو۔اور تم لوگ جہاں ہوا کرو (نماز پڑھنے کے وقت) اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو، اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے وہ خوب جانتے ہیں کہ (نیا قبلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے، اور جو کام یہ کرتے ہیں ، اللہ ان سے بے خبر نہیں۔(االبقرہ – آیت 144)۔
How many countries in Asia?
- 38
- 48
- 58
- 68
- b
-
Asia is the Biggest Continent in the world.
Pakistan is located in South Asia and South Asia consist of 08 countries.