- Appearence
- Confidence
- Attitude
- Character
- d
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
It is important to have a good….. To be successful in your career.
- Appearance
- Respect
- Attitude
- Attendance
- c
The major types of Ethical Issues include except:
- Systematic Issues
- Communication Issues
- Corporate Issues
- None of these
- b
The second stage of Moral Development is:
- Conventional
- Principled
- Both A & B
- Pre-Conventional
- a
دنیا کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟
- دریائے ایمازون
- دریائے نیل
- دریائے سندھ
- دریائے کانگو
- b
-
دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے۔ جسکی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔
صوبہ پنجاب میں کل کتنے اضلاع ہیں؟
- 35
- 36
- 37
- 42
- d
پاکستان کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات ہیں؟
- 5 فیصد
- 10 فیصد
- 15 فیصد
- 20 فیصد
- a
-
کسی بھی ملک کے 25 فیصد رقبہ پر درخت ہونا ضروری ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟
- ٹوکیو
- بیجنگ
- انقرہ
- تہران
- a
-
ٹوکیو، جاپان کی آبادی 3،81،40،000 ہے۔
انسانی جسم میں سرخ خلیوں کی زندگی کتنے دن ہوتی ہے؟
- 90 دن
- 100 دن
- 110 دن
- 120 دن
- d
-
انسانی جسم میں موجود سفید خلیوں کی زندگی 13 سے 20 دن ہوتی ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک کون سا ہے؟
- انڈونیشیا
- قازقستان
- ایران
- افغانستان
- b
-
قازقستان کا رقبہ 2.752 ملین کلو میٹر سکوئر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹاملک مالدیو ہے جس کا رقبہ 300 کلو میٹر سکوئر ہے۔