- بحرالکاہل
- بحر اقیانوس
- بحر ہند
- بحیرہ عرب
- a
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کس ملک میں کاشت کی جاتی ہے؟
- چین
- انڈیا
- افغانستان
- روس
- a
-
چائنہ
انڈیا
کینیا
سری لنکا
ترکی
ویت نام
بال پوائنٹ کس نے ایجاد کی؟
- لیزو بیرو
- جیمز واٹسن
- گیلیلیو
- نیل بوہر
- a
-
لیزو بیرو نے بال پوائنٹ کو 1888 میں ایجاد کیا۔
پاکستان نے پہلا ہاکی ورلڈ کپ کب جیتا؟
- 1965
- 1968
- 1971
- 1974
- c
-
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 4 بار جیت چکا ہے۔
1971
1978
1982
1994
مینار پاکستان کی بلندی کتنی ہے؟
- 65 میٹر
- 70 میٹر
- 75 میٹر
- 80 میٹر
- b
-
23 مارچ 1960 کو مینار پاکستان کی تعمیرات کا کام شروع ہوا اور 21 اکتوبر 1968 کو مکمل ہونے پر اسے عوام کے لئے کھول دیا گیا۔
فیصل آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
- لائل پور
- منٹگمری
- کمبیلا پور
- کلاچی
- a
-
1888 میں گورنر آف پنجاب جیمز براڈ ووڈ لائل تھا۔ اس نے برٹش انڈیا میں نئے شہر بنانے کیلئے کافی کام کیا۔برطانوی گورنمنٹ نے اس کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزاز کے طور پر شہر کا نام لائل پور رکھ دیا۔
1977 میں لائل پور نام تبدیل کر کے فیصل آباد رکھ دیا گیا۔
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- خیبرپختونخواہ
- d
-
صوبہ پنجاب کا کل رقبہ 205،344 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کل رقبہ 101،741 مربع کلو میٹر ہے۔
صوبہ سندھ کا کل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلو میٹر ہے۔
پاکستان کاقومی شاعر کون ہے؟
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- مولانا حالی
- c
-
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
پاکستان کا قومی دن 23 مارچ ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھا ئی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کا قومی پہاڑ کے ٹو ہے۔
پاکستان کا قومی مشروب کیا ہے؟
- مالٹے کا رس
- گنے کا رس
- سیب کا رس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی دریا ، دریائے سندھ ہے۔
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
I prefer to work as a part of team.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں ٹیم کا حصہ بن کر کام کرنے کو ترجیح دوں گا۔
یہ ایک اچھی بات ہے۔
ٹیم ورک میں انفرادی طور پر کام کرنے کی نسبت زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی جا سکتی ہے۔
کچھ لوگ اکیلا کام کرنا پسند کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ میں یہ خوبی ہونی چاہیئے کہ آپ ٹیم ورک میں بھی کام کرنے میں بے چینی یا برا محسوس نہ کریں۔
اور اگر آپ ٹیم ورک میں کام کر سکتے ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ آپ میں یہ خوبی بھی ہونی چاہیئے کہ اگر آپکو ایک کام اکیلے کو کرنا پڑے تو آپ اکیلے بھی کر سکیں۔
اس قسم کے فقرات کا سختی سے جواب مت دیں، کیونکہ موقع کی مناسبت سے آپکو اکیلے یا ٹیم ورک دونوں صورتوں میں کام کرنا پڑ سکتا ہے۔