Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I often wish others would stick to the point and focus on facts and partialities rather than their feelings and attitudes.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • میری خواہش ہے کہ لوگ جذبات اور رویوں کی بجائے حقائق اور جانبداری پر توجہ دیں۔
    حقیقی زندگی میں بھی انسان کو خواہشات اور جذبات سے ہٹ کر سوچنا چاہیئے اور حقائق اور غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام فیصلہ جات کرنے چاہیئے۔اگر آپ خواہشات اور جذبات کی بجائے حقائق کو سامنے رکھیں گے تو آپ ایک عام انسان کی نسبت زیادہ کامیاب انسان بن سکیں گے لیکن اگر آپ نے نے حقائق کے باوجود جانبداری کا مظاہرہ کیا تو آپکی کامیابی کے مواقع ختم ہو جائیں گے اور اگر آپ کامیاب ہو بھی گئے تو تھوڑے وقت کے بعد آپکی کامیابی ناکامی میں بدل جائے گی۔اس لئے ہمشہ حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I like to took beyond the immediate and obvious facts rather than focus on the detail.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • میں تفصیل پر توجہ دینے کی بجائے فوری اور واضح نتائج کی بنیاد پر آگے بڑھنا پسند کرتا ہوں۔
    مندرجہ بالا فقرہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ جلد باز ہیں ۔ اور جلد باز انسان ہمیشہ اپنا بھی نقصان کرتا ہے اور دوسروں کا بھی۔
    کسی بھی معاملہ کو تفصیل سے جانچنے کے بعد ہی اس پر فیصلہ لے کر آگے بڑھنا چاہیئے۔ہو سکتا ہے ظاہری طور پر فوری نتائج میں وہ حقائق نہ ہوں جو آپکو تفصیل میں جا کے معلوم ہوں۔
    جلد باز لوگوں کو کسی بھی معاشرہ، محکمہ یا کسی بھی جگہ پسند نہیں کیا جاتا۔اس لئے عام زندگی میں بھی ہر بات اور معاملہ کو مکمل تسلی اور تفصیل سے جانئے اور آگے بڑھیے ، اس طرح آپ یقینا کامیاب رہیں گے۔

View More Details >>
Federal Board of Revenue (FBR) Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC)

قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرآن مجید میں تقریبا 136 بار موسی علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔
    موسی علیہ السلام پر الہامی کتاب تورات نازل ہوئی تھی۔

View More Details >>
Federal Board of Revenue (FBR) Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC)

غار حرا کس پہاڑ میں موجود ہے؟

  • جبل ثور
  • جبل النور
  • جبل احد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
    نبی ﷺ پر پہلی وحی چالیس سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی میں سورہ علق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔

View More Details >>
Federal Board of Revenue (FBR) Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC)

قرآن مجید تقریبا ۔۔۔۔۔سال میں نازل ہوا۔

  • 20 سال
  • 23 سال
  • 16 سال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
    جن میں سے 86 سورہ مکی ہیں اور 28 مدنی سورہ ہیں۔
    قرآن مجید میں کل 7 منازل ہیں۔
    قرآن مجید میں کل 14 سجدہ ہیں۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs Federal Board of Revenue (FBR) Lower Division Clerk (LDC)

Mr. Babar Azam played T20 match in the year 2021. He secured a century in 40 overs. If he could keep up the same run rate. How many runs would be scored in 49.2 overs.

  • 125 Runs
  • 123 Runs
  • 130 Runs
  • 135 Runs
  • b
  • Detail:
    Babar make 100 score=40 Overs
    Run Rate = 100/40=2.5
    Score in 49.2 overs= 49.2*2.5=123 Runs

View More Details >>