- پچاس ہزار کلو میٹر
- ایک ہزرا کلو میٹر
- ایک لاکھ کلو میٹر
- دو ہزار کلومیٹر
- c
-
ٹائمنگ بیلٹ انجن اور ڈینمو کے ساتھ لگا ہوتا ہے
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
رات کے وقت گاڑی بیک کرتے ہوئے پیچھے سائیڈ مرر سے دیکھنا چاہیئے؟
- ضرورت نہیں
- غلط ہے
- صرف ٹریفک کی صورت میں
- درست ہے
- d
-
سائیڈ مررز کو ڈرائیورز کی آنکھیں بھی کہا جاتا ہے۔
پٹرول انجن میں ائیر کلینر اسمبلی کہاں پر فٹ ہوتی ہے؟
- گیئر بکس کے اوپر
- کاربوریٹر کے اوپر
- ہیڈ کے اوپر
- انجن کے نیچے
- b
-
ایئر کلینر کا کام ہوا صاف کر کے آگے فراہم کرنا ہوتا ہے۔ تاکہ گاڑی کو ہوا سکشن کرنے میں پرابلم نہ ہو۔
موٹر وے کو جوائن کرتے وقت پہلے ہارڈ شولڈر پر کتنی رفتار بڑھانی چاہیئے؟
- 65 کلو میٹر فی گھنٹہ
- 60 کلو میٹر فی گھنٹہ
- 50 کلو میٹر فی گھنٹہ
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- a
-
ہارڈ شولڈر سڑک کے بائیں جانب پیلی پٹی والی لائن کی بائیں سائیڈ پر سڑک کو کہتے ہیں۔ آپ نے عموما دیکھا ہو گا جب گاڑی خراب ہوتی ہے تو سڑک کی پیلی لائن سے بائیں طرف گاڑی کھڑی کر دی جاتی ہے یا کھڑی کر کے خرابی دور کی جا رہی ہوتی ہے۔
ہارڈ شولڈر صرف گاڑی خراب ہونے کی صورت میں استمعال کرنا چاہیئے۔
مسلم لیگ کا قیام کب ہوا ؟
- 1906
- 1907
- 1908
- 1913
- a
-
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں ہوا۔
آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد نواب خواجہ سمیع اللہ نے رکھی۔
انگریز سرکار نے بنگال کی تقسیم کو کب ختم کیا؟
- 1911
- 1912
- 1906
- 1905
- a
-
لارڈ کرزن نے19 جولائی 1905 میں بنگال کو 2 حصوں میں تقسیم کر دیا۔
لارڈ ہارڈنگ نے دسمبر 1911 میں تقسیم بنگال کو منسوخ کر دیا۔
شملہ وفد کس انگریز وائسرائے سے ملا ؟
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- لارڈ منٹو
- لارڈ کلف
- کوئی نہیں
- b
-
شملہ وفد کو شملہ ڈیپوٹیشن بھی کہا جاتا ہے۔
شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو لارڈ منٹو سے ملا۔
شملہ وفد سر آغا خان سوئم کی قیادت میں وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا۔
اس وفد میں 35 مسلمان سربراہان شامل تھے۔
شاہ ولی اللہ کا انتقال کب ہوا ؟
- 1762
- 1785
- 1799
- 1801
- a
-
شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو مظفر گڑھ انڈیا میں پیدا ہوئے اور 20 اگست 1762 کو دہلی انڈیا میں وفات پائی۔
ایف آئی اے کو کب قائم کیا گیا ؟
- 1949
- 1975
- 1986
- 1999
- b
-
گل احمد نے 7 اپریل 1974 کو سیاسی اصطلاحات کے نام سے رپورٹ فیڈرل پولیسڈیپارٹمنٹ / کیبنٹ میں جمع کروائی جس میں انہوں نے انسانی سمگلنگ، امیگریشن، جعلی پاسپورٹ اور منی لانڈرنگ جیسے حوالہ جات کو بنیاد بنا کر ایک ادارہ قائم کرنے کی درخواست کی۔
با الآخر 13 جنوری 1975 کو ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے تحت فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی بنیاد رکھی گئی۔
پاکستان کے مغرب میں کونسا ملک ہے ؟
- ایران
- افغانستان
- انڈیا
- چائنہ
- a
-
پاکستان کے مغرب میں ایران واقع ہے۔
پاکستا ن کے مشرق میں انڈیا واقع ہے۔
جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
شمال اور شمال مغرب میں افغانستان واقع ہے۔