- پانی
- روشنی
- ہوا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سورج کی روشنی کی مدد سے پودوں کا خوراک تیار کرنے کا عمل فوٹو سنتھسز کہلاتا ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
زمین کا وہ حصہ جو اردگرد کی زمین سے بلند ہو۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- زمین
- سمندر
- پہاڑ
- دریا
- C
مسجد الاقصی ۔۔۔۔۔میں ہے؟
- یروشلم
- مدینہ
- مکہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مسجد اقصی مسلمانوں کی تیسری معتبر مسجد ہے۔
ڈارک بر اعظم کسے کہتے ہیں؟
- براعظم ایشیا
- براعظم یورپ
- براعظم افریقہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
بر اعظم افریقا میں ابھی بہت سے ایسے مقامات ہیں جہاں پر دوسرے براعظموں کے لوگ نہیں پہنچ سکے ، اور بہت سے اسرار ابھی بھی پوشیدہ ہیں، اس وجہ سے افریقا کو ڈارک براعظم کہا جاتا ہے۔
کس ملک نے آزادی کا مجسمہ امریکہ کو دیا؟
- چین
- روس
- فرانس
- برطانیہ
- C
-
یہ مجسمہ نیو یارک میں نصب ہے۔
یہ مجسمہ فرانس نے امریکہ کو19 جون 1885 کو گفٹ کیا۔
بلڈ پریشر زیادہ ہونے کا کیا کہا جاتا ہے؟
- ہائپو ٹینشن
- ہائپو گلیسیمیا
- ہا ہپر ٹینشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
بلڈ پریشر کم ہونے کو ہائپو ٹینشن کہا جاتا ہے۔
امریکہ کی کرنسی کیا ہے؟
- ین
- ڈالر
- روپیہ
- ریال
- b
-
جاپان کی کرنسی ین ہے۔
روس کی کرنسی ربل ہے۔
آذربائیجان کی کرنسی منات ہے۔
شوگر کم ہونے کو کیا کہتے ہیں؟
- ہائپو گلیسیمیا
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائبر ٹینشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شوگر زیادہ ہونے کو ہائپر گلیسیمیا کہا جاتا ہے۔
وینز جسم سے خون لیکر ۔۔۔۔۔کیطرف روانہ ہوتی ہیں؟
- سر
- دل
- جسم
- تانگوں
- b
-
آرٹریز دل سے خون جسم کیطرف لیکر جاتی ہیں۔
پاکستان اور ۔۔۔۔گہرے دوست ہیں۔
- چین
- انڈیا
- ایران
- افغانستان
- a