Driver Rescue 1122

موٹر وے کو جوائن کرتے وقت پہلے ہارڈ شولڈر پر کتنی رفتار بڑھانی چاہیئے؟

  • 65 کلو میٹر فی گھنٹہ
  • 60 کلو میٹر فی گھنٹہ
  • 50 کلو میٹر فی گھنٹہ
  • ان میں سے کوئی بھی نہیں
  • a
  • ہارڈ شولڈر سڑک کے بائیں جانب پیلی پٹی والی لائن کی بائیں سائیڈ پر سڑک کو کہتے ہیں۔ آپ نے عموما دیکھا ہو گا جب گاڑی خراب ہوتی ہے تو سڑک کی پیلی لائن سے بائیں طرف گاڑی کھڑی کر دی جاتی ہے یا کھڑی کر کے خرابی دور کی جا رہی ہوتی ہے۔
    ہارڈ شولڈر صرف گاڑی خراب ہونے کی صورت میں استمعال کرنا چاہیئے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

شملہ وفد کس انگریز وائسرائے سے ملا ؟

  • لارڈ ماؤنٹ بیٹن
  • لارڈ منٹو
  • لارڈ کلف
  • کوئی نہیں
  • b
  • شملہ وفد کو شملہ ڈیپوٹیشن بھی کہا جاتا ہے۔
    شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو لارڈ منٹو سے ملا۔
    شملہ وفد سر آغا خان سوئم کی قیادت میں وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا۔
    اس وفد میں 35 مسلمان سربراہان شامل تھے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کو کب قائم کیا گیا ؟

  • 1949
  • 1975
  • 1986
  • 1999
  • b
  • گل احمد نے 7 اپریل 1974 کو سیاسی اصطلاحات کے نام سے رپورٹ فیڈرل پولیسڈیپارٹمنٹ / کیبنٹ میں جمع کروائی جس میں انہوں نے انسانی سمگلنگ، امیگریشن، جعلی پاسپورٹ اور منی لانڈرنگ جیسے حوالہ جات کو بنیاد بنا کر ایک ادارہ قائم کرنے کی درخواست کی۔
    با الآخر 13 جنوری 1975 کو ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے تحت فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی بنیاد رکھی گئی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان کے مغرب میں کونسا ملک ہے ؟

  • ایران
  • افغانستان
  • انڈیا
  • چائنہ
  • a
  • پاکستان کے مغرب میں ایران واقع ہے۔
    پاکستا ن کے مشرق میں انڈیا واقع ہے۔
    جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
    شمال اور شمال مغرب میں افغانستان واقع ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

انسانی سمگلنگ کے خلاف کاروائی کس ادارہ کا کام ہے؟

  • پولیس
  • کسٹم
  • ایف آئی اے
  • کوئی نہیں
  • c
  • انسانی سمگلنگ سے متعلقہ آرڈیننس 2002 میں نافذالعمل کیا گیا۔
    انسانی سمگلنگ کو انگریزی میں ہیومن ٹریفکنگ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

این آر تھری سی کیا ہے ؟

  • ایک قانون ہے
  • فلم کا نام ہے
  • ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • این آر تھری کو نیشنل ریسپانس سینٹر فار کرائم بھی کہتے ہیں۔
    اس یونٹ کو 2007 میں متعارف / قائم کیا گیا۔

View More Details >>