- یلملم
- قرن المنازل
- ذولحلیفہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان اور بھارت سے بذریعہ بحری جہاز حج و عمرہ کیلئے جانے والے یلملم میں احرام باندھیں گے۔
یلملم پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کے حجاج کرام کیلئے احرام باندھنے کی جگہ ہے۔
یلملم مکہ سے تقریبا 70 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
تلبیہ کس مقام سے حجاج کرام پڑھتے ہیں؟
- جب وہ ساتواں طواف کرتے ہیں۔
- جب وہ میقات میں احرام باندھتے ہیں
- جب وہ منی سے واپس جاتے ہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حجاج کرام جب میقات میں احرام باندھتے ہیں تو تلبیہ پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اور خانہ کعبہ پہنچ کر تلبیہ پڑھنا روک دیا جاتا ہے۔
عربی میں گھنٹہ کو کیا کہتے ہیں؟
- دقیقہ
- زمن
- ساعۃ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
عربی میں ریل / ٹرین کو کیا کہتے ہیں؟
- دراجہ
- حافلہ
- قطار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
عربی میں سڑک کو کیا کہتے ہیں؟
- سیارہ
- طریق
- طیارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
حجرِ اسودکو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے؟
- استلام
- رکن یمانی
- حطیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حجرِ اسود کو بوسہ دیتے وقت دُعا ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار پڑھی جاتی ہے۔
حجرِ اسود کے پاس سے گزرتے وقت دُعا بسم اللہ اللہ اکبر پڑھی جاتی ہے۔
خانہ کعبہ کی کس سمت والی دیوارکے پاس صلوۃ پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے؟
- مشرق
- مغرب
- شمال
- جنوب
- d
-
خانہ کعبہ کی جنوب سمت والی دیوار کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے کیونکہ جب آپ جنوب کی طرف کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں تو آپ کے سامنے خانہ کعبہ اور بیت المقدس دونو ں ایک ہی سمت میں آتے ہیں۔
خانہ کعبہ کی اصل شکل کیسی ہے؟
- مستطیل
- مربع
- گول
- چکور
- a
-
خانہ کعبہ کی اصل شکل مستطیل ہے۔
جب خانہ کعبہ کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا تو قریش کے قبائل کو کہا گیا کہ اپنی حلال کمائی میں سے خانہ کعبہ کی تعمیر میں حصہ ڈالیں۔
خانہ کعبہ کی تعمیر شروع ہوئی توحلال کمائی سے پُورا خانہ کعبہ تعمیر نہ ہو سکا، تو خانہ کعبہ کے بقیہ حصہ کی حطیم کی صورت میں چھوٹی دیوار کی مدد سے نشاندہی کر دی گئی۔
اسی لئے کہا جاتا ہے کہ حطیم میں نماز پڑھنا خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھنا ہے کیونکہ حطیم خانہ کعبہ کا ہی حصہ ہے۔
امامِ کعبہ امامت کیلئےخانہ کعبہ کی کس سائیڈ سے داخل ہوتا ہے؟
- مشرق
- مغرب
- شمال
- جنوب
- b
-
امامِ کعبہ کی رہائش خانہ کے کعبہ کے مغرب کے جانب واقع ہے۔
امامِ کعبہ خانہ کعبہ میں مغرب کی سائیڈ سے حطیم کے دروازے سے داخل ہوتا ہے اور حطیم میں سے ہی مشرق والے دروازے سے نکل کر مشرق والی سائیڈ پر کھڑے ہو کر امامت کرواتا ہے۔
جب صلوۃ کا وقت ہوتا ہے تو حطیم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں جب امامِ کعبہ امامت کر وا کر چلا جاتا ہے تو پھر دروازے دوبارہ کھول دیئے جاتے ہیں۔
خانہ کعبہ کے گرد ایک طواف میں کتنے چکر ہوتے ہیں؟
- 6
- 7
- 8
- 9
- b
-
خانہ کعبہ کے گرد سات چکر لگانے سے طواف ِکعبہ ادا ہو جاتا ہے۔
خانہ کعبہ کے طواف کے بعد حجاج کرام مقام ابراہیم پر دو نفل ادا کرتے ہیں۔
مقامِ ابراہیم پر دو نفل ادا کرنے کے بعد حجاج کرام آبِ زم زم پیتے ہیں۔
آبِ زم زم کھڑے ہو کر اور خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے پینا سنت ہے۔
آبِ زم زم پینے کے بعد چند قطرے سر میں ڈالنا بھی سنت ہے۔
آبِ زم زم پینے کے بعد حجاج کرام صفا مروہ کے سات چکر لگاتے ہیں۔
صفا مروہ کے تقریبا درمیان میں ایک جگہ پر سبر لائٹیں لگی ہوئی ہیں وہاں پہنچ کر حجاج کرام تیز تیز تقریبا بھاگتے ہوئے گزرتے ہیں کیونکہ اماں حاجرا علیہ السلام جب اس مقا م پر پہنچتی تھیں تو تیز تیز چلتی / بھاگتی تھیں۔
صفا مروہ کے بعد حجاج کرام سر کے بال کٹواتے ہیں۔