- قذافی اسٹیڈیم لاہور
- ایوب نیشنل اسٹیڈیم
- قائد اعظم اسٹیڈیم
- نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی
- d
-
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کو 21 اپریل 1955 کو قائم کیا گیا۔
اس اسٹیڈیم میں ایک وقت میں تقریبا 34000 تماشائی میچ دیکھ سکتے ہیں۔
دُنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا اسٹیڈیم ، احمد آباد، انڈیا میں ہے جہاں ایک وقت میں تقریبا 1،10،000 تماشائی کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
پاکستان کی سب سےبڑی اور مصروف ترین بندرگاہ کونسی ہے؟
- گوادر بندرگاہ
- پورٹ قاسم بندرگاہ
- کراچی بندر گاہ
- پسنی بندرگاہ
- c
-
کراچی بندرگاہ جنوبی ایشیا کے بڑی اور مصروف ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے۔
پاکستان میں جتنا کارگو آتا ہے اُس گارگو کا 60 فیصد اِسی بندرگاہ سے ہی آتا ہے۔
Unionist Party was formed on which date?
- 1923
- 1924
- 1925
- 1926
- a
-
Unionist Party was formed by Sir Fazli Hussain, Sir Chotu Ram and Sir Sikandar Hayat in 1923.
Who is current Prime Minister of Pakistan?
- Nawaz Shareef
- Imran Khan
- Shahbaz Shareef
- Asif Ali Zardari
- c
-
Mian Muhammad Shahbaz Shareef is 24th Prime Minister of Pakistan. He is serving as Prime Minister of Pakistan since 4th March 2024. He belongs to Pakistan Muslim League (N).
Which Prime Minister of Pakistan has shortest tenure?
A: Ayub khan
B: Nawaz sharif
C: Imran khan
D: Muhammad Khan junejo
Correct Answer: A
Short Details: sikandar made him prime minister of Pakistan for 1 day
- Noor Ul Ameen
- Ayub Khan
- Nawaz Sharif
- Zulfiqar Ali Bhutto
- a
-
The tenure of Norr Ul Amin was 13 days only.
مصر کے کی کرنسی ہے؟
- درہم
- دینار
- مصری پاؤنڈ
- ٹکا
- c
شادی کے وقت محمدﷺ اور خدیجہ ﷺ کی عمر کیا تھی؟
- 24 سال 40 سال
- 25 سال 40 سال
- 26 سال 41 سال
- 27 سال 42 سال
- b
-
آپ ﷺ کی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن جو اولاد پیدا ہوئی اُن میں 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں۔
زکوۃ کس سن ہجری میں فرض ہوئی؟
- دو ہجری
- پانچ ہجری
- چار ہجری
- چھ ہجری
- a
-
زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئی۔
روزہ 2 ہجری کو فرض ہوا۔
حج 9 ہجری کو فرض ہوا۔
کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا گیا؟
- عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- انس رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق فہر قبیلہ سے تھا۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق عشرہ مبشرہ میں بھی ہوتا ہے۔
سب سے پہلی الہامی کتاب کونسی ہے؟
- قرآن مجید
- انجیل
- تورات
- زبور
- c
-
سب سے پہلے الہامی کتاب تورات ہے جو موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
دوسری الہامی کتاب زبور ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
تیسری الہامی کتاب انجیل ہے جو عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
چوتھی الہامی کتاب قرآن مجید ہے، جو آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔