Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

حج اسلام کا کونسا رُکن ہے؟

  • دوسرا
  • تیسرا
  • چوتھا
  • پانچواں
  • d
  • ارکان اسلام کی تعداد پانچ ہے جس میں شہادت، صلوۃ، زکوۃ، روزہ اور حج شامل ہیں۔
    حج ارکانِ اسلام کے ارکان میں سے وہ رُکن ہے جو مالی اور جسمانی دونوں قربانیاں مانگتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟

  • محمد علی جناح
  • ناظم الدین
  • اسکندر مرزا
  • غلام محمد
  • c
  • پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح تھے۔
    پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین تھے۔
    پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل غلام محمد ملک تھے۔
    پاکستان کے چوتھے اور آخری گورنر جنرل اسکندر مرزا تھے۔

View More Details >>