- جبل ثور
- جبل النور
- جبل اُحد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
غارِ حرا کا مطلب ہے روشنی کا پہاڑ۔
غارِ حرا مکہ مکرمہ سے تقریبا ساڑھے چار کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔
آخری نبی ﷺ پر پہلی وحی غارِ حرا میں نازل ہوئی۔
غارِ حرا سطح سمندر سے تقریبا 634 میٹرز بلندی پر واقع ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
یو ایس اے کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟
- جوبائیڈن
- بل کلنٹن
- ٹرمپ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جوبائیڈن 20 جنوری 2021 سے بطور صدر امریکا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق ڈیموکریٹک سیاسی پارٹی سے ہے۔امریکہ کے صدر کا صدارتی دورانیہ 4 سال ہوتا ہے۔
مورخہ 18 جنوری 2024 کو پاکستان نے کس ملک میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا؟
- چین
- بھارت
- ایران
- افغانستان
- c
-
مورخہ 16 جنوری 2024 کو ایران نے صوبہ بلوچستان میں ڈرون اسٹرائیک کی جس کے جواب کے طور پر پاکستان نے 18 جنوری 2024 کو ایران میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
پاکستان کے موجودہ انتخابات 10 فروری 2024 کو منعقد ہوئے؟
- نہیں
- ہاں
- معلوم نہیں
- اوپر والے تمام
- a
-
پاکستان کے موجودہ انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوئے۔
اس وقت پاکستان کے قومی اسمبلی پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی ہے۔
کیا شنگھائی دُنیا کا گنجان آباد شہر ہے؟
- ہاں
- نہیں
- معلوم نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سال 2024 کے اعداوشمار کے مطابق شنگائی آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا تیسرا گنجان آباد شہر ہے۔
دُنیامیں سب سے زیادہ آبادی ٹوکیو شہر کی ہے، دُوسرے نمبر پر دہلی شہر ہے اور تیسرے نمبر پر شنگھائی شہر آتا ہے۔
حوثی باغیوں کا تعلق کس ملک سے ہے؟
- قطر
- یمن
- شام
- چین
- b
-
حوثی باغیوں کی یہ جماعت 1991 میں وجود میں آئی۔
فاٹا کس کا مخفف ہے؟
- Federally Administered Tribal Area
- Federal Associated Tribal Areas
- Federal And Tribal Areas
- Federally Aligned Tribal Areas
- a
-
فاٹا کو پاکستان کے آئین 1973 میں 25 ویں ترمیم کے تحت صوبہ خیبر پختونخوا میں زم کیا گیا۔
فاٹا کا کُل رقبہ 27219 مربع کلومیٹر ہے۔
پاکستان کے موجودہ الیکشن کمشنر کا کیا نام ہے؟
- سکندر سلطان راجہ
- رانا ثناء اللہ
- قاضی فائز عیسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
موجودہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کیا نام ہے؟
- جسٹس محمد امیر بھٹی
- جسٹس عالیہ نیلم
- جسٹس محمد قاسم خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آپ 11 جولائی 2024 سے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔چیف جسٹس آف ہائی کورٹ 62 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
رُوس کی کس ملک کے ساتھ جنگ جاری ہے؟
- چین
- یُوکرین
- اسرائیل
- ایران
- b
-
روس اور یُوکرین کے درمیان 2022 سے جنگ جاری ہے۔
رُوس اور یوکرین کی جنگ کو آج کے دن تک 807 دن مکمل ہو چکے ہیں۔
اس سے پہلے 2014 میں بھی رُوس اور یُوکرین کے درمیان جنگ ہو چکی ہے۔