Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

علامہ محمد اقبال کا مقبرہ کس شہر میں ہے؟

  • کراچی
  • سیالکوٹ
  • خانیوال
  • لاہور
  • d
  • علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
    علامہ محمد اقبال کو شاعرِ مشرق اور مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

قائد اعظم کون سے شہر میں پیدا ہوئے؟

  • کراچی
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
    قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام جناح پونجا اور والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی کا نام دینا وادیا تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

بلوچستان کی سرحدیں کن ممالک سے ملتی ہیں؟

  • ایران اور افغانستان
  • سعودی عرب اور بھارت
  • ایران اور آسٹریلیا
  • ان میں سے کوئ ینہیں
  • a
  • بلوچستان کی سرحدیں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ خیبر پختونخوا سے بھی ملتی ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

قرآن مجید میں مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
  • c
  • قرآ ن مجید میں کُل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
    جن میں 28 مدنی اور 86 مکی سورہ شامل ہیں۔
    مدنی سورہ 10 سال تک نازل ہوئیں اور مکی سورہ 13 سال تک نازل ہوئیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

ابو جہل کس جنگ میں مارا گیا؟

  • جنگ خندق
  • جنگ بدر
  • جنگ حنین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
    ابو جہل کو دو بھائیوں معاذ اور معوذ نے غزوہ بدر میں قتل کیا۔
    غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری میں لڑی گئی۔

View More Details >>